سیکیورٹی اہلکاروں اور خودکش بمبار میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا،علامہ بشارت حسین امامی February 6, 2026 سیکیورٹی اہلکاروں کی بہادری کو خراجِ تحسین،امن کے دشمنوں کو شکست دیں گے ، پریس کانفرنس
سانحہ اسلام آباد: مجلسِ وحدتِ مسلمین کا کراچی میں بھرپور احتجاج، 3 روزہ سوگ کا اعلان February 6, 2026 مظاہرین کی دہشت گردی کے خلاف شدید نعرے بازی، حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ
امام بارگاہ دھماکے پر متاثرہ شخص کی دل دہلا دینے والی گفتگو February 6, 2026 یہ حکومت عوام کی محافظ نہیں بلکہ ان پر "ظلم و زیادتی" کے لیے بنی ہے ، متاثرہ شہری
کچے میں جاری آپریشن میں 27 نامی گرامی ڈاکو مارے گرائے ، آئی جی سندھ February 6, 2026 82 ڈاکو زخمی ہوئے،123 کچے کے ڈاکوؤں کو گرفتار کیا گیا، 15 مغوی شہریوں کو بازیاب کرایا گیا، جاوید عالم اوڈھو
پولی کلینک اسپتال میں لائے گئے زخمیوں اور جاں بحق افراد کی فہرست جاری February 6, 2026 زخمیوں اور جاں بحق افراد میں سے بیشتر کا تعلق ترلائی اور مضافاتی علاقوں سے ہے۔اسپتال ذرائع
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم February 6, 2026 عدالت نے سردار تنویر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
میئر کراچی نے گل پلازا کے دکانداروں کو خوشخبری سنا دی February 6, 2026 رمضان المبارک میں گل پلازا کے متاثرین کو بلا معاوضہ 1200 اسٹالز لگا کر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے،…
پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ 2017 میں ترمیم کالعدم قرار دے دی February 6, 2026 قانون نافذ کرنے کی ذمہ داری آئی جی پولیس پر ہے اور وہ صرف قانون کے سامنے جواب دہ ہیں،عدالت
خودکش حملہ آور کی شناخت ہو گئی، افغانستان سے تربیت یافتہ نکلا، حکومتی ذرائع February 6, 2026 تخریبی کارروائیوں کے پیچھے افغان سر زمین اور بھارتی انٹیلیجنس ایجنسیوں کا گٹ جوڑ کارفرما ہے۔
خیبر پختونخوا : سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 24 دہشت گردی ہلاک February 6, 2026 علاقے میں دیگر دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہیں،آئی ایس پی آر