شرجیل میمن کا سہیل آفریدی پر مذاکرات سبوتاژ کرنے کا الزام October 9, 2026 پاکستان تحریک انصاف کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور مذاکرات کے لیے سنجیدہ افراد کو آگے لانا چاہیے۔
خیبرپختونخوا میں مارخور کے شکار کے پرمٹس کی نیلامی،34 کروڑ روپے سے زائد آمدن October 9, 2026 اس سال نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم گزشتہ سال کے مقابلے میں 2 لاکھ 66 ہزار ڈالر زیادہ ہے،…
آئی ایم ایف کا پاکستان کو پیٹرول سبسڈی محدود کرنے کا مشورہ October 9, 2026 فنڈ نے مہنگائی پر قابو پانے کے لیے محتاط مالیاتی پالیسی جاری رکھنے اور زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کی ضرورت…
کراچی،شہر بھر میں پولیس مقابلے، 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار October 9, 2026 گرفتار ملزم کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
پی ٹی آئی کے ایم پی اے عبدالسلام آفریدی کے اغوا کا مقدمہ درج October 9, 2026 ملزمان نے اپنے چہرے ڈھانپ رکھے تھے۔ انہوں نے عبدالسلام آفریدی کو گاڑی سے اتارا اور اپنے ساتھ لے گئے۔درخواست…
’’ادھر تم، ادھر ہم‘‘ کے نعرے پر سہیل آفریدی کی بلاول بھٹو پر تنقید October 9, 2026 ملک میں دوہرا قانونی نظام قابل قبول نہیں، پشاور کے عوام نے اپنے جذبے اور شرکت سے دل جیت لیے…
فاروق ایچ نائیک کے استعفے کے بعد بلاول بھٹو زرداری جوڈیشل کمیشن کیلئے نامزد October 9, 2026 ججوں کی تعیناتی میں اہم کردار کیلئے چیئرمین پی پی پی کو ذمہ داری سونپ دی گئی، نوٹیفکیشن جلد متوقع
ای سی سی؛پنجاب،خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے 2 ارب روپے منظور October 8, 2026 ای سی سی نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے 17 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا
کیپٹن (ر) صفدر نے احسن بھون سے متعلق معاملے میں مجھے وکیل مقرر کیا،شیر افضل مروت October 8, 2026 شیر افضل مروت کا احسن بھون سے متعلق معاملے پر قانونی کارروائی کا اعلان
خیبرپختونخوا میں مارخور ٹرافی ہنٹنگ کے 4 پرمٹس 33 کروڑ 56 لاکھ روپے میں نیلام October 8, 2026 نیلامی سے حاصل آمدن کا بڑا حصہ مقامی کمیونٹی اور وائلڈ لائف پر خرچ ہوگا