کراچی: صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کیلیے 24 گھنٹے گیس بندش کا اعلان February 6, 2026 گیس بندش کا اطلاق صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز پر ہو گا، سوئی سدرن گیس کمپنی
چمن: انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید February 6, 2026 موٹرسائیکل پر سوار مسلح دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ڈپٹی کمشنر چمن
تمام مسالک کے علما کا دشمن کی سازشیں خاک میں ملانے کا پختہ عزم February 6, 2026 شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا؛ مسجد میں دھماکہ پوری انسانیت پر حملہ ہے، قاری عبید احمد ستی
سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بلوچستان میں ٹرین سروس دوبارہ معطل February 6, 2026 سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبے بھر میں ہائی الرٹ نافذ کر دیا گیا ۔
ملک بھر میں لاپتہ افراد کے کیسز 10 ہزار سے تجاوز، خیبرپختونخوا سر فہرست February 6, 2026 خیبرپختونخوا میں اب تک مجموعی طور پر 3,730 کیسز رپورٹ ہوئے، سرکاری رپورٹ
پولیس پر 9مئی سے متعلق دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ سہیل آفریدی کا الزام February 6, 2026 فورس کو سیاست میں مت گھسیٹیں، ہم نے کے پی پولیس کو ہرقسم کی سیاسی مداخلت سے دور رکھا ہے۔…
حملہ آور کو پولیس اہلکار نے روکا اور مزاحمت پر فائرنگ کی۔ عینی شاہدین February 6, 2026 دہشت گردی کا نشانہ بننے والی امام بارگاہ خدیجۃ الکبری تین منزلہ عمارت پر مشتمل ہے
ازبکستان کا پاکستانی تاجروں کو 10 سال کیلیے ٹیکس استثنیٰ دینے کا اعلان February 6, 2026 بزنس فورم میں معاہدوں پرعملدرآمد سے باہمی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، ازبک صدر
وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں عملے کی چھٹیاں منسوخ۔ مختلف ہسپتالوں میں لائے گئے زخمیوں کی حالت تشویشناک February 6, 2026 پمز میں میں ایجمرجینسی، آرتھوپیڈک، برن سنٹر، نیورو ڈیپارٹمنٹ مکمل فعال
صدر اور وزیر اعظم کی اسلام میں دھماکے کی مذمت۔ قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس February 6, 2026 ریاست شرپسند عناصر کے خلاف پوری قوت سے کارروائی جاری رکھے گی۔