پی ٹی آئی نے رہنماؤں اور کارکنوں کو کل اڈیالہ جیل پہنچنے کی کال دیدی December 15, 2025 بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ہونے تک وہیں موجود رہا جائے گاچیف آرگنائزر کی کارکنوں کو ہدایت
کراچی: چینی کی فی کلو گرام قیمت میں یکدم 50روپے کمی December 15, 2025 مارکیٹ میں چینی کی قیمت 200روپے سے گھٹ کر 150روپے کی سطح پر آگئی۔
کراچی کے بعدروہڑی اسٹیشن کو بھی جدید بنانے کا فیصلہ December 15, 2025 روہڑی ریلوے اسٹیشن کی اَپ گریڈیشن کا جامع ماسٹر پلان تیار کر لیا گیا۔وزیر ریلوے
ڈاکٹر وردہ قتل کیس ، ملزم پرویز نے اقبال جرم کر لیا ، سونا بھی برآمد December 15, 2025 ملزمان کے قبضے سے 10 رسیدیں،1 کروڑ 23 لاکھ کے چیک ، آلہ قتل رسی بھی برآمد
بجلی کے اسمارٹ میٹرز کی قیمتوں میں 40 فیصد تک کمی December 15, 2025 نئے میٹرز کی مد میں بجلی صارفین کو بھی اربوں روپے کی بچت ہو گی،وفاقی وزیر توانائی
پنجگور: مسلح افراد اور پولیس میں فائرنگ ، اہلکار و شہری جاں بحق، 2 زخمی December 15, 2025 نجی بینک کو لوٹنے کی کوشش کے دوران پولیس اہلکاروں نے مزاحمت کی۔
ڈیرہ اسمٰعیل خان: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 7 فتنہ الخوارج ہلاک December 15, 2025 ہلاک ہونے والے بھارتی حمایت یافتہ خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا،آئی ایس پی آر
مرغی کی قیمتیں بڑھانے کا الزام ثابت،پولٹری ایسوسی ایشن پر ڈھائی کروڑ روپے جرمانہ December 15, 2025 کمپیٹیشن ٹریبونل نے پولٹری ایسوسی ایشن کو 15 دن میں جرمانہ جمع کرانے کا حکم دیدیا۔
چیئرمین این آئی آر سی شوکت عزیز صدیقی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا December 15, 2025 صدر مملکت کو سیکریٹری وزارت اوورسیز پاکستانیز کے ذریعے معاہدہ ختم کرنے کا نوٹس بھجوا دیا گیا۔
علیمہ خان کی فرد جرم کی کارروائی چیلنج کرنے کی درخواست خارج December 15, 2025 وکیل فیصل ملک نے مؤقف اپنایا کہ فرد جرم ملزمہ کی موجودگی میں عائد نہیں کی گئی۔