بازیاب کروائے جانے والوں میں 58 مرد، 31 عورتیں اور 15 بچے شامل ہیں جبکہ آپریشن میں 16 دہشت گرد مارے جاچکے ہیں۔
Read More »بازیاب کروائے جانے والوں میں 58 مرد، 31 عورتیں اور 15 بچے شامل ہیں جبکہ آپریشن میں 16 دہشت گرد مارے جاچکے ہیں۔
Read More »بلوچستان میں قیام امن کیلئے صوبائی حکومت کو ہر طرح کا تعاون کریں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان دلیر آدمی ہیں اور ہم مل کر دہشتگردوں کا صفایا کریں گے
Read More »سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، کلیئرنس آپریشن کے باعث دہشتگرد چھوٹی ٹولیوں میں تقسیم ہوگئے ہیں۔
Read More »11 مارچ 2025
ٹرین جہاں پر موجود ہے وہاں موبائل نیٹ ورک کام نہیں کرتا اس لیے رابطے میں مشکلات کا سامنا ہے، ریلوے حکام
Read More »کچھ افراد جن کا نمبر فی الحال میں بتانے کی پوزیشن میں نہیں ہوں، ان کو وہاں سے چھڑوا لیا گیا ہے۔ گفتگو
Read More »اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاہد مجید سمیت 3 رکنی ٹیم نے وزیراعظم سے ملاقات کی، ٹیم کو 10، 10 لاکھ روپے انعام اور شیلڈ دینے کا اعلان کیا۔
Read More »بلوچستان گورنمنٹ کا فوری طور پر ایمرجنسی نفاذ موجودہ صورتحال سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
Read More »بازیاب ہونے والوں میں 43 مرد، 26 عورتیں اور 11 بچے شامل ہیں۔
Read More »دہشت گردوں نے عورتوں اور بچوں کو ڈھال بنایا ہوا ہے، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا گھیراؤ کر لیا ہے اور فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، سیکیورٹی ذرائع
Read More »11 مارچ 2025
ملک میں امن قائم ہونے تک ترقی کا خواب شرمندہ تعبیرنہیں ہوگا،کابینہ اجلاس سے خطاب
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos