جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی آئینی بینچ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کررہا ہے
Read More »جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی آئینی بینچ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کررہا ہے
Read More »القادر ٹرسٹ کیس حکومت کا جعلی مقدمہ ہے، القادر کیس میں پیسہ بیرون ملک سے آیا، ریاست کے فلاحی منصوبے پر خرچ کیا گیا۔
Read More »حملے میں دہشت گردوں نے راکٹ لانچرز کا استعمال کیا جس سے چوکی پر نصب تھرمل گن کو بھی نقصان پہنچا۔
Read More »خیبر پختونخوا شرعی نظام عدل ریگولیشن ترمیمی بل 2025 ایوان میں پیش ہوگا، خیبر پختونخوا پبلک فنانشل مینجمنٹ ترمیمی بل 2025 بھی پیش کیا جائے گا۔
Read More »17 جنوری 2025
15 مہینوں سے فلسطینیوں کی بدترین نسل کشی کرتا رہا، مگر آج اسی حماس سے جنگ بندی کا معاہدہ کرنا پڑا ہے
Read More »مقامی طور پر تیار کردہ (ای او-1) جدید سیٹلائٹ ہے، جسے وسیع مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے جس میں ماحولیاتی نگرانی، زراعت، دفاع اور نگرانی شامل ہے
Read More »کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی ریحان،علی رضا، عاقب، جانی مہر، ابوبکر، عمر فاروق اور عاطف کے ناموں سے شناخت ہوئی ہے،
Read More »حملے سے قافلے میں شامل 3 گاڑیوں کو نقصان پہنچا جبکہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔
Read More »17 جنوری 2025
پی ٹی سی ایل نے اضافی بینڈوتھ شامل کی تاکہ مسئلے کے دوران خلل کم سے کم ہو۔
Read More »17 جنوری 2025
ایک مہینہ ہوگیا فیصلے کی تاریخ آگے بڑھائی جارہی ہے، انہیں سمجھ نہیں آرہی کہ فیصلے میں کیا لکھیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos