جج امجد علی شاہ نے 26 نومبر کو ڈی چوک پر ہوئے احتجاج سے متعلق بشریٰ بی بی کے خلاف درج 32 مقدمات میں درخواستِ ضمانت کی سماعت کی۔
Read More »21 دسمبر 2024
جج امجد علی شاہ نے 26 نومبر کو ڈی چوک پر ہوئے احتجاج سے متعلق بشریٰ بی بی کے خلاف درج 32 مقدمات میں درخواستِ ضمانت کی سماعت کی۔
Read More »21 دسمبر 2024
اڈیالہ جیل میں کوئی منہ اٹھا کر نہیں جاتا اسکے لیے باقاعدہ ٹائم ہوتا ہے،بانی پی ٹی آئی سے جیل میں وہی لوگ ملیں ہیں جن کے اس دن کیسز تھے۔
Read More »سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاکستان نہ صرف چین کی مدد حاصل کرے گا بلکہ ٹیکنالوجی سمیت جدید تحقیق سے بھی فائدہ اٹھائے گا۔
Read More »گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے کم درجہ حرارت لہہ اور اسکردو میں منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
Read More »ایم این اے نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو کر بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اہلکاروں کو جھاڑ بھی پلا دی
Read More »اسپتالوں کو پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ محکمۂ صحت میں کنٹریکٹ و ایڈہاک بھرتیوں کا فیصلہ واپس لیا جائے۔
Read More »موٹروے ایم 3 کو سمندری سے درخانہ تک دھند کی وجہ سے بند کردیا گیا، موٹروے ایم 4 کو بھی شور کوٹ سے گوجرہ تک دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔
Read More »شرکاء نے حکومت سے مذاکرات پر پیشرفت سے آگاہ کیا، شرکاء نے حکومت کی جانب سے آئندہ ہونے والی قانون سازی پر بریفنگ دی۔
Read More »رولز میں آئینی بینچ کے لیے ججز کی تعیناتی کا مکینزم ہونا چاہیے۔ آئینی بینچ میں کتنے ججز ہوں، اس کا مکینزم بنانا بھی ضروری ہے۔
Read More »وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی رہائشگاہ پہنچے، آفتاب احمد خان شیر پاؤ نے وزیر داخلہ کا خیر مقدم کیا۔
Read More »