الیکشن کمیشن کے اسی فیصلے میں سیشن کورٹ میں فوجداری کمپلینٹ بھیجی گئی تھی، کمپلینٹ کے فیصلے میں 5 اگست کو چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا ہوئی تھی۔
Read More »الیکشن کمیشن کے اسی فیصلے میں سیشن کورٹ میں فوجداری کمپلینٹ بھیجی گئی تھی، کمپلینٹ کے فیصلے میں 5 اگست کو چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا ہوئی تھی۔
Read More »سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو اینٹی کرپشن حکام نے ماسٹر پلان 2050 میں بے ضابطگیوں اور کرپشن پر مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے
Read More »13 ستمبر 2023
مولانا ضیاء الرحمان گلستان جوہر میں ایف بی آر بلڈنگ کے سامنے پارک میں چہل قدمی کررہے تھے جہاں اُن پر فائرنگ کی گئی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے
Read More »پاک بحریہ دیگر متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر ملکی سمندری حدود میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔
Read More »13 ستمبر 2023
حادثے میں دو خواتین سمیت 13 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 4 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
Read More »کامیابی کا تناسب 58 فیصد رہا ، لاہور بورڈ کےاعلان کردہ نتائج کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ 2امتحانات میں ایک لاکھ 9 ہزار بچوں نے کامیابی حاصل کی ہے۔
Read More »جہاں قید ہوں چند قدم دور پھانسی گھاٹ ہے، اعتماد سے کہتا ہوں ملک کا وفادار ہوں، اگر ملک سے غداری کی ہے تو پھانسی گھاٹ پر لٹکا دیا جائے قبول کروں گا۔
Read More »13 ستمبر 2023
سکیورٹی خدشات کے پیش نظر چیئرمین پی ٹی آئی کا اٹک جیل میں ٹرائل کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کا وزارت قانون نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا۔
Read More »13 ستمبر 2023
ایک سال میں سیاستدان حالات ٹھیک نہ کرسکے، آرمی چیف عاصم منیر کی کوششوں سے معیشت سنبھلنے لگی،انڈین میڈیا
Read More »9 سال میں پولیس نے کیا کیا؟ 9 سالوں میں جے آئی ٹیز بنائی گئیں مگر رزلٹ کیا ملاِ؟ تاحال شہری لاپتہ ہے،ہائی کورٹ برہم
Read More »