دہشت گردوں نے سویلین ورکرز کو اغوا کرنے کے بعد وہاں کے مقامی ٹھیکدار کی گاڑی کو بھی آگ لگا دی۔
Read More »دہشت گردوں نے سویلین ورکرز کو اغوا کرنے کے بعد وہاں کے مقامی ٹھیکدار کی گاڑی کو بھی آگ لگا دی۔
Read More »9 جنوری 2025
اشیائے ضروریہ پر مشتمل چند ٹرک اور چند دیگر چھوٹی گاڑیاں پاراچنار پہنچے تو شہریوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، زیادہ تر اشیاء گاڑیوں سے ہی بک گئیں۔
Read More »ڈائریکٹر جنرل اے این ایف میجر جنرل عبد المعید، ہلال امتیاز (ملٹری) نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا۔
Read More »ملزم کو قرار واقعی سزادلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، ملزمان کتنا ہی شاطر کیوں نہ ہو قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا۔
Read More »سرکاری حج اسکیم کے تحت 81 ہزار 500 حج درخواستیں موصول ہوئیں۔ اب اسکیم کے تحت باقی رہ جانے والے پانچ ہزار کے کوٹے پر درخواستیں وصول کی جائیں گی۔
Read More »9 جنوری 2025
قتل ہونے والے چار افراد عدالت سے واپس آ رہے تھے، قتل کا واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔
Read More »ایمرجنسی کے دوران بنیادی حقوق پر عدالتوں سے عملدرآمد نہیں ہوسکتا، اس نکتے پر سپریم کورٹ کے فیصلے موجود ہیں کہ عدالت اپنا اختیار استعمال کروا سکتی ہے۔
Read More »ن لیگ کے قائد اور پارٹی رہنمائوں سے ملاقاتوں میں حکومت کی کارکردگی اور پارٹی کی صورتحال زیر غور آئے گی۔
Read More »9 جنوری 2025
جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور بہن شامل ہے، جاں بحق اور زخمی ہونیوالے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے
Read More »حادثہ کی وجہ تا حال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔حادثے سے کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos