مولانا عبد العزیز کی گاڑی کو روکنے پر سیکیورٹی گارڈز نے پولیس پر سیدھی فائرنگ کی تھی، اہلکاروں نے بھاگ کر بمشکل جان بچائی تھی۔
Read More »مولانا عبد العزیز کی گاڑی کو روکنے پر سیکیورٹی گارڈز نے پولیس پر سیدھی فائرنگ کی تھی، اہلکاروں نے بھاگ کر بمشکل جان بچائی تھی۔
Read More »کسی کو بھی اس بنچ کی تشکیل پر اعتراض نہیں،اعتزاز احسن، اٹارنی جنرل نے کہا کہ ہم کو بھی اعتراض نہیں۔
Read More »22 جون 2023
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے احکامات دیے عدالت کے احاطے میں کسی کو کوئی ہاتھ نہ لگائے۔
Read More »22 جون 2023
ایک روز قبل شہریار آفریدی کو انڈسٹریل ایریا تھانے میں ان کے خلاف درج 9 مئی کی ہنگامہ آرائی سے متعلق مقدمے میں ضمانت مل گئی تھی
Read More »انھوں نے نہ صرف صفائی ستھرائی کے کاموں کا جائزہ لیا بلکہ سڑکوں کا بھی معائنہ کیا۔
Read More »اندرون ملک پروازوں کے ٹکٹس پر عید کی چھٹیوں میں مسافروں کو 10 فیصد رعایت حاصل ہو گی،ترجمان
Read More »29 ملزمان کی ضمانت منظور،انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے مختلف درخواست ضمانت پر فیصلے جاری کر دیے ۔
Read More »چیف جسٹس نے نیا سات رکنی بنچ تشکیل دے دیا، سماعت ڈیڑھ بجے ہو گی۔
Read More »سولر سسٹم کی قیمتوں میں کمی آئی ہے، پاکستان میں بہت سے صنعت کار سولر اور بیٹریوں کی انڈسٹری لگانا چاہتے ہیں۔
Read More »پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم کو 9 مئی کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے نیب نے رینجرز کی بھاری نفری کی مدد سے حراست میں لیا تھا
Read More »