12 ہزار 201 افسران و اہلکار ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران، ایس ایس پی آپریشنز اور سکیورٹی سمیت تمام ایس پی فیلڈ میں ہیں۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
12 ہزار 201 افسران و اہلکار ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران، ایس ایس پی آپریشنز اور سکیورٹی سمیت تمام ایس پی فیلڈ میں ہیں۔
Read More »عمران خان، فضل محمود انکلوژرز کے881 جبکہ رمیز راجا اور سعید انور انکلوژرز کے 1232 ٹکٹس دستیاب ہیں۔
Read More »متعدد کرکٹ بورڈز کے نمائندگان نے سیمی فائنل دیکھنے کیلئے لاہور آنے کا پلان بنا لیا، راجیو شکلا فیملی کے ہمراہ پاکستان پہنچ چکے ہیں
Read More »بھارت نے 265 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔
Read More »ون ڈے اسکواڈ سے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف جبکہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے محمد رضوان اور بابراعظم کو ڈراپ کر دیا گیا۔
Read More »محمد رضوان ون ڈے کی قیادت کریں گے جبکہ سلمان علی آغا ٹی ٹوینٹی کے کپتان ہوں گے ۔
Read More »افطاری میں کھجور، سموسہ، پکوڑے اور جوس ملے گا، پاکستان کرکٹ بورڈ
Read More »حکام اور مینجمنٹ کے درمیان مشاورت مکمل کرلی گئی ہے جبکہ ہیڈکوچ عاقب جاوید کی جگہ لیجنڈری کرکٹر محمد یوسف کا نام زیر غور ہے۔
Read More »میں پاک بھارت کے درمیان کھیلوں کے ذریعے تعلقات مزید بہتر ہوں گے اور ایسے دورے دونوں ملکوں کے عوام کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
Read More »ٹی 20 سیریز کے لیے شاداب خان کو کپتان مقرر کیا گیا ہے، راشد لطیف
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos