آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد نیوزی لینڈ ٹیم دوسرے نمبر پر آ گئی۔ویلنگٹن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو آسٹریلیا نے 172 رنز سے شکست دی ہے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد نیوزی لینڈ ٹیم دوسرے نمبر پر آ گئی۔ویلنگٹن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو آسٹریلیا نے 172 رنز سے شکست دی ہے۔
Read More »سمیع اسلم انڈور ٹرائلز میں شریک ہی نہیں ہوئے اس لیے انھیں نیشنل ٹی 20 ایونٹ کے لیے نظرانداز کردیا گیا۔
Read More »وفد پہلے مرحلے میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں انتظامات کا جائزہ لے گا، وفد جڑواں شہروں میں ٹیم کے ہوٹل اور راولپنڈی سٹیڈیم کا بھی دورہ کرے گا۔
Read More »میچ شام 7 بجے کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
Read More »میچ سے قبل ہی موسلا دھار بارش شروع ہوگئی جس کے سبب میچ شروع نہ ہوسکا اور ٹاس تک نہ ہوسکا۔
Read More »فرحان خان کو زخمی حالت میں سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے
Read More »پشاور زلمی 6 میچ میں 7 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہے جبکہ لاہور قلندرز لگاتار 6میچ ہار کر ایک پوائنٹ کیساتھ چھٹے نمبر پر ہے ۔
Read More »دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کے تمام میچ نیشنل بینک کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوں گے۔
Read More »29 فروری 2024
کراچی کنگزکی ٹیم نے گزشتہ شب کلفٹن کے ساحل پر ہوٹل میں منعقدہ عشائیہ میں شرکت کی تھی۔
Read More »خرم نیازی کو ڈومیسٹک کرکٹ کی باگ دوڑ سونپی جائے گی جبکہ رفیع اللہ ڈائریکٹر میڈیا کے فرائض نبھائیں گے
Read More »