زمبابوے کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 40.2 اوورز میں 205 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
24 نومبر 2024
زمبابوے کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 40.2 اوورز میں 205 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔
Read More »چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول، ہائبرڈ ماڈل اور بھارتی انکار کے معاملات پر کوئی میٹنگ اب تک طے نہیں ہے۔
Read More »24 نومبر 2024
قومی ٹیم ورلڈ چیمپئین آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں ہوم گراؤنڈ پر شکست دیکر آئی ہے، جس کے باعث کھلاڑیوں کو مورال بلند ہے۔
Read More »اکرم رضا کا کنٹریکٹ بھی ختم کر دیا گیا ہےجبکہ باقی برطرف ہونے والے کوچز میں مجاہد جمشید، شاہد علی خان، طیب طاہر، جمیل، ہارون اور متعدد دیگر شامل ہیں۔
Read More »آسٹریلیا کی تمام وکٹیں فاسٹ بولرز نے حاصل کیں، جسپریت بمرا نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، ہرشت رانا نے 3 اور محمد سراج نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
Read More »پانچ ٹیمیں اے بی ایل سٹالینز، اینگرو ڈولفنز، لیک سٹی پینتھرز، نورپور لائنز اور یو ایم ٹی مارخورز ٹائٹل کے لیے مدمقابل ہوں گی۔
Read More »پی سی بی نے اظہر علی کو ان کی تقرری پر مبارکباد دی۔
Read More »21 نومبر 2024
نذیر جونیئر پانچ برس قبل ٹریفک حادثے میں زخمی ہوئے تھے، ٹریفک حادثے کے بعد ان کی طبیعت خراب رہی ۔
Read More »سٹیک ہولڈرز نے اپنے اپنے مؤقف میں لچک دکھائی تو ایک دو روز میں شیڈول کااعلان ہوسکتا ہے۔
Read More »آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اسلام اباد، ٹیکسیلا، خانپور، ایبٹ آباد، گلیات، ٹھنڈیانی اور مری کا دورہ بھی کرچکی ہے۔
Read More »