چیمپئنز ٹرافی اب ہر چار سال بعد منعقد ہو گی جس میں دنیا کی 8 بہترین ون ڈے ٹیمیں حصہ لیں گی۔آئی سی سی
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
15 فروری 2025
چیمپئنز ٹرافی اب ہر چار سال بعد منعقد ہو گی جس میں دنیا کی 8 بہترین ون ڈے ٹیمیں حصہ لیں گی۔آئی سی سی
Read More »حسین طلعت 70 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے، اس کے بعد محسن اور عرفان نے بالترتیب 61 اور 57 رنز بنائے۔
Read More »15 فروری 2025
چیمپئینز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کو 2.24 ملین ڈالر (یعنی پاکستانی روپوں میں 62 کروڑ سے زائد) کی خطیر انعامی رقم دی جائے گی۔
Read More »15 فروری 2025
کیویز کی جانب سے ڈیرل مچل 57 اور ٹام لیتھم 56 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ڈیون کانوے 48، کین ولیمسن 34 اور ول ینگ 5 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
Read More »گرین شرٹس 49 اعشاریہ 3 اوورز میں 242 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
Read More »14 فروری 2025
سری لنکا نے دوسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 174 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے جیت لی۔
Read More »بابراعظم نے ون ڈے انٹرنیشنل میں تیز ترین 6 ہزار رنز بنانے کا ہاشم آملہ کا ریکارڈ برابر کردیا۔
Read More »13 فروری 2025
شاہین آفریدی پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا، سعود شکیل اور متبادل کھلاڑی کامران غلام پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔
Read More »بدقسمتی سے فنش نہیں کر پارہا ہوں، جب اننگز بنتی ہے تو گیم چلانے کا اور پچ کا اندازہ ہوجاتا ہے۔
Read More »پاکستان نے 353 رنز کا ریکارڈ ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 49 اوورز میں کپتان محمد رضوان اور سلمان آغا کی 260 رنز کی شاندار شراکت کی بدولت حاصل کیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos