ہدف کے تعاقب میں افغان ٹیم 208 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔رحمت شاہ نے 90 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ایک چھکا اور 9 چوکے بھی لگائے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
ہدف کے تعاقب میں افغان ٹیم 208 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔رحمت شاہ نے 90 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ایک چھکا اور 9 چوکے بھی لگائے۔
Read More »23 فروری کو ہونے والے پاک بھارت میچ کیلئے کراچی، حیدرآباد اور لاڑکانہ میں سکرینیں لگائی جائیں گی،صوبائی وزیر کھیل
Read More »میچ فیس کے پانچ فیصد جرمانے کی سزا پاکستانی ٹیم کو مقررہ وقت میں ایک اوور کم کروانے پر سنائی گئی ۔
Read More »20 فروری 2025
شبھمن گل 101 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں رہے۔ کے ایل راہول 41 رنز بنا کر ناقابلِ شکست پویلین لوٹے۔
Read More »20 فروری 2025
آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے امام الحق کی شمولیت کی اجازت دے دی۔
Read More »فخر زمان کی انجری سنجیدہ نوعیت کی ہے، فخر زمان ٹورنامنٹ میں مزید نہیں کھیل پائیں گے۔
Read More »ایونٹ کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا 23 فروری کو دبئی میں ہو گا، کراچی ، لاہور، راولپنڈی اور دبئی میں 8 بہترین ٹیمیں چیمپئن بننے کی جنگ لڑیں گی۔
Read More »بھارت اور بنگلادیش کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔
Read More »20 فروری 2025
چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا 23 فروری کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔
Read More »قومی ٹیم 260 رنز بنا سکی، خوش دل شاہ نے 49 گیندوں پر سب سے زیادہ 69 رنز بنائے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos