کھلاڑیوں کا سلیکشن ٹرائل10,9دسمبر 2023 بروز ہفتہ ،اتوار بمقام کراچی پورٹ ٹرسٹ فٹبال گرائونڈ بوقت دوپہر 1تا شام 5 بجے تک ہو گا ۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
8 دسمبر 2023
کھلاڑیوں کا سلیکشن ٹرائل10,9دسمبر 2023 بروز ہفتہ ،اتوار بمقام کراچی پورٹ ٹرسٹ فٹبال گرائونڈ بوقت دوپہر 1تا شام 5 بجے تک ہو گا ۔
Read More »8 دسمبر 2023
دائیں ٹانگ میں تکلیف کی شکایت کے بعد انہیں آرام کیلیے بھیج دیا گیا۔
Read More »7 دسمبر 2023
ٹیم کل کوئنز ٹاؤن میں ٹریننگ سیشن کرے گی جس کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 9 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
Read More »پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے ارشد لیاقت نے 3 اور حنان شاہد نے ایک گول کیا اور مخالف ٹیم نیوزی لینڈ کو شکست سے دوچار کیا۔
Read More »پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا لیکن امام الحق 9 رنز بنا کر بکنگھم کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہو گئے۔
Read More »نسیم شاہ فی الوقت ہلکی ورزش اور جزوی باؤلنگ پریکٹس کر رہے ہیں جبکہ آج سے باقاعدہ بیٹنگ بھی شروع کر دیں گے۔
Read More »ہیڈ کوچ کے فرائض انجام دے رہے تھے لیکن ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے انہیں ڈائریکٹر کے عہدے پر تعینات کرتے ہوئے نیا غیر ملکی ہیڈ کوچ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
Read More »6 دسمبر 2023
مشیفق الرحمن نے سب سے زیادہ 35 رنز بنائے،' فیلڈ میں رکاوٹ ' بننے پر آوٹ قراردیا گیا۔
Read More »پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا لیکن امام الحق 9 رنز بنا کر بکنگھم کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہو گئے۔
Read More »نیدر لینڈ کی جانب سے پہلا گول 21ویں منٹ میں بورس، دوسرا گول 30 ویں منٹ میں کیسپر جبکہ تیسرا گول 47ویں منٹ میں اولیور نے اسکور کیا۔
Read More »