شاہ فیصل اکیڈمی نے عبدالسعید کے شاندار2 گولوں کی بدولت یونائیٹڈ اکیڈمی کو 1-2 مات دی۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
26 دسمبر 2023
شاہ فیصل اکیڈمی نے عبدالسعید کے شاندار2 گولوں کی بدولت یونائیٹڈ اکیڈمی کو 1-2 مات دی۔
Read More »26 دسمبر 2023
آسٹریلوی اوپنرز کی جانب سے پہلی وکٹ کی شراکت میں 90 رنز بنائے گئے۔
Read More »26 دسمبر 2023
مجیب الرحمن، فضل الحق فاروقی اور نوین الحق کو 1 سال تک سینٹرل کنٹریکٹ نہ دینے کا فیصلہ
Read More »26 دسمبر 2023
آسٹریلیا نے 2 وکٹ پر 114رنز بنائے ہیں، مارنس لبوشین 14 اور اسٹیو اسمتھ 2 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔
Read More »26 دسمبر 2023
قومی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں کپتان شان مسعود، امام الحق، عبداللّٰہ شفیق، سعود شکیل، بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، عامر جمال اور آغا سلمان شامل ہیں۔
Read More »یلبرن ٹیسٹ کیلئے اعلان کردہ 12 کھلاڑیوں میں سرفراز احمد کی جگہ محمد رضوان ٹیم کا حصہ ہوں گے، فہیم اشرف کی جگہ حسن علی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے
Read More »سرفراز احمد نے چار سال بعد بہت اچھا کم بیک کیا تھا، ڈومیسٹک میں بہترین انداز میں کراچی کی ٹیم کی قیادت کی تھی
Read More »یاسر عرفات لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، اسلام آباد پہنچ کر ان کا تقرر پاکستان ٹیم کے ساتھ کر دیا گیا۔
Read More »23 دسمبر 2023
پاک بھارت ٹینس ٹیموں کے درمیان ورلڈکپ گروپ ون ٹائی تین اور چار فروری کو اسلام آباد میں شیڈول ہے۔
Read More »ڈاکٹر نے سکین اور ٹیسٹ رپورٹس کے بعد اپینڈکس سرجری تجویز کی۔ نعمان علی کی اپینڈکس سرجری مکمل ہو گئی ہے تاہم آج ہی ہسپتال سے ڈسچارج کر دیے جائیں گے۔
Read More »