ویسٹ انڈیز کا ٹیسٹ اسکواڈ 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گا، پہلا ٹیسٹ 17 جنوری اور دوسرا ٹیسٹ 25 جنوری سے شروع ہو گا۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
6 جنوری 2025
ویسٹ انڈیز کا ٹیسٹ اسکواڈ 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گا، پہلا ٹیسٹ 17 جنوری اور دوسرا ٹیسٹ 25 جنوری سے شروع ہو گا۔
Read More »6 جنوری 2025
تینوں بورڈ نے ایک دوسرے کے ساتھ بارڈر گواسکر ٹرافی کی طرز پر زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ سیریز کھیلنے کا پلان ہے۔
Read More »جنوبی افریقہ کے خلاف205رنز کی سب سے بڑی اوپننگ پارٹنر شپ بنائی ،ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں فالو آن کے بعد سب سے بڑی اوپننگ شراکت کا ریکارڈ بھی بنادیا۔
Read More »5 جنوری 2025
پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف پہلی اننگز میں9 وکٹوں پر 194 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، صائم ایوب انجری کے باعث بیٹنگ پر نہیں آ سکے۔
Read More »5 جنوری 2025
سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور کو ایک وکٹ سے شکست دی۔
Read More »5 جنوری 2025
محمد حارث نے21.1 کلو میٹر کا فاصلہ 2 گھنٹے 13 منٹ میں طے کیا،
Read More »کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو 9 برس بعد ریلیز کیا اور اب وہ پہلی مرتبہ ڈرافٹ کا حصہ بنیں گے۔
Read More »سڈنی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کی جانب سے دیے گئے 162 رنز کے ہدف کو 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
Read More »ویرات کوہلی نے اپنی جیبیں دکھا کر یہ بتانے کی کوشش کی کہ ان کی جیب خالی ہے، اس میں سینڈ پیپر نہیں ہے۔
Read More »4 جنوری 2025
ری کوری اسٹاپ کے بعد اسکواڈ پاکستان کے لیے روانہ ہوگا، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈ 6 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos