پاکستان فٹبال ٹیم کے غیر ملکی ہیڈ کوچ نے میزبان سعودی ٹیم کو مضبوط ترین قرار دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ میچ کے امکانات پاکستان کےحق میں نہیں۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
16 نومبر 2023
پاکستان فٹبال ٹیم کے غیر ملکی ہیڈ کوچ نے میزبان سعودی ٹیم کو مضبوط ترین قرار دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ میچ کے امکانات پاکستان کےحق میں نہیں۔
Read More »16 نومبر 2023
بابراعظم نے ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر تینوں فارمیٹ سے کپتانی چھوڑنے اور اپنی خدمات ملک کیلیے بطور بیٹسمین جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
Read More »میگا ایونٹ کے لیگ میچ میں دونوں ٹیمیں ایک بار آمنے سامنے آ چکی ہیں جس میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 134 رنز سے شکست دی تھی
Read More »16 نومبر 2023
ٹیسٹ کرکٹ میں بہت چیلنجز ہیں، ریڈ بال کرکٹ سب سے مشکل فارمیٹ ہوتا ہے لیکن میں اس ذمہ داری کو قبول کرتا ہوں۔
Read More »16 نومبر 2023
ڈیرل مچل کے 137 رنز بھی رائیگاں گئے۔ بھارتی بلے بازوں ویرات کوہلی اور شریاس ایئرنے شاندارسنچریاں بنائیں۔
Read More »16 نومبر 2023
نئے کپتان کی ہر طرح سے سپورٹ کرتا رہوں گا۔ میری کپتانی میں پاکستان نے ون ڈے کرکٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
Read More »16 نومبر 2023
پہلی ملاقات ڈریسنگ روم میں ہوئی اور ان کے کسی ٹیم ممبر نے ویرات کوہلی کیساتھ مذاق کیا تھا کہ جو بھی نیا کھلاڑی آتا ہے وہ میرے پاؤں چھوتا ہے
Read More »15 نومبر 2023
ویرات کوہلی کی ون ڈے سنچریوں کی تعداد 50 ہوگئی ہے.
Read More »ویرات کوہلی 117 اور شریاس نے 105 رنزبنا کر کیچ آئوٹ ہو گئے۔
Read More »15 نومبر 2023
ممبئی کے وانکھڈے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا،
Read More »