سری لنکا کی جانب سے چراتھ اسالنکا نے 108 رن کی اننگز کھیلی .
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
6 نومبر 2023
سری لنکا کی جانب سے چراتھ اسالنکا نے 108 رن کی اننگز کھیلی .
Read More »رانا سنگھے کے سری لنکا کرکٹ کے ساتھ کئی ماہ سے تنازعات چل رہے ہیں جو ملک کی سب سے امیر ترین کھیلوں کی تنظیم ہے۔
Read More »دوسری جانب انگلش آل راؤنڈر معین علی بھی اس خیال کے حامی ہیں کہ ٹیم میں اعتماد کا فقدان ہماری ڈرامائی ناکامی کا سبب بنا ہے۔
Read More »میں نے آخری بار 4 سال پہلے ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی اب میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں
Read More »پاکستانی کرنسی میں 66 ہزار کروڑ روپے (یعنی 2 اعشاریہ 6 بلین ڈالرز) سے زائد کی آمدنی متوقع ہے
Read More »میگا ایونٹ میں دونوں ٹیموں نے اب تک 7، 7 میچز کھیلے ہیں جن میں سے بنگلا دیش نے صرف ایک میں کامیابی حاصل کی
Read More »جنوبی افریقہ کی ٹیم 27.1 اوورز میں 83 رنز پر ڈھیر،کوہلی کی 49 ویں سنچری
Read More »5 نومبر 2023
اگر سری لنکا کی ٹیم اگلے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے دیتی ہے تو ایسی صورت میں گرین شرٹس انگلینڈ کو ہرا کر باآسانی سیمی فائنل میں پہنچ جائیں گے۔
Read More »کوہلی 101 بناکر ناٹ آئوٹ رہے۔ جڈیجا نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے 29رنز بنائے۔
Read More »کھلاڑیوں پر 10،10 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کیا گیا۔ شاہینوں نے مقررہ وقت تک 2 اوورز کم کروائے تھے۔
Read More »