کھلاڑیوں کو طیارے سے اتارنے کے لیے سیڑھی منگوائی گئی جوآدھے گھنٹے بعد پہنچائی گئی اس دوران کھلاڑی طیارے میں بیٹھے رہے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
30 اپریل 2023
کھلاڑیوں کو طیارے سے اتارنے کے لیے سیڑھی منگوائی گئی جوآدھے گھنٹے بعد پہنچائی گئی اس دوران کھلاڑی طیارے میں بیٹھے رہے۔
Read More »نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 5وکٹوں پر 336رنز بنائے، پاکستانے ہدف 3وکٹوں پر حاصل کرلیا، فخر زمان کے 144 گیندوں پر ناقابل شکست 180 رنز
Read More »29 اپریل 2023
3 ہزار رنز مکمل کرنے والے ایشیا کے تیز ترین بیٹر کااعزاز بھی فخرزمان کے نام
Read More »نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز بنائے
Read More »نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز اسکور کئے،ڈیرل مچل کی سنچری،حارث رؤف کی 4وکٹیں
Read More »29 اپریل 2023
بین الاقوامی کرکٹ کیلئے علیم ڈار کی شاندار خدمات پر آئی سی سی کی جانب سے انہیں یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔
Read More »ٹاس کے موقع پر کپتان بابر اعظم نے بتایا کہ آج کے میچ کے لیے ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
Read More »29 اپریل 2023
قطر کا دارالحکومت دوحا 2027ء کے ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا، جس میں کُل 32 ٹیمیں شریک ہوں گی۔
Read More »قومی اسکواڈ میں ایک سے دو تبدیلیاں کی جائیں گی جبکہ حارث سہیل آج بھی دستیاب نہیں ہوں گے
Read More »28 اپریل 2023
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے میچ کے وقفے کے دوران لیگ سپنر شاداب خان کے والدین سے ملاقات کی اور انکی خیریت دریافت کی
Read More »