ذکااشرف لاہور سے دبئی کے لئے روانہ ہوئے جہاں سے وہ بھارت جائیں گے اور 14 اکتوبر کو احمد آباد میں ہونے والے ہائی وولٹیج پاک بھارت مقابلہ دیکھیں گے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
12 اکتوبر 2023
ذکااشرف لاہور سے دبئی کے لئے روانہ ہوئے جہاں سے وہ بھارت جائیں گے اور 14 اکتوبر کو احمد آباد میں ہونے والے ہائی وولٹیج پاک بھارت مقابلہ دیکھیں گے۔
Read More »11 اکتوبر 2023
بھارت نے 273 رنز کا ہدف 35ویں اوور میں مکمل کرلیا۔کپتان روہت شرما 131 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر نمایاں رہے
Read More »11 اکتوبر 2023
کپتان حمشت اللہ 8 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 80 رنز کی اننگز کھیل کر پویلین لوٹے۔
Read More »11 اکتوبر 2023
پاکستانی ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے حیدرآباد دکن سے احمد آباد پہنچی، جمعرات اور جمعہ کو ٹریننگ کرے گی۔
Read More »11 اکتوبر 2023
یہ ایوارڈ غزہ میں ہمارے بھائیوں اور بہنوں کے لیے تھا، جیت میں حصہ ڈال کر خوشی ہوئی
Read More »ہوسٹ ایگریمنٹ کی یاددہانی کرائی تھی جس کے تحت ویزوں کا اجرا ممکن بنانا میزبان ملک کی ذمے داری ہے۔
Read More »عبداللہ شفیق اور محمد رضوان نے اچھی پارٹنر شپ لگا کر سری لنکن ٹیم پر پریشر بنائے رکھا، ہم نے پہلے 30 اوورز میں اچھی باؤلنگ نہیں کی
Read More »11 اکتوبر 2023
عالمی ایونٹ کے 9 ویں میچ میں بھارت اور افغانستان کی ٹیمیں ارن جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے ان ایکشن ہوں گی۔
Read More »قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے اسٹیڈیم کے گراؤنڈ اسٹاف کے ہمراہ تصاویر بنوائیں جبکہ کپتان بابراعظم نے اپنی جرسی بھی تحفے میں دی۔
Read More »اوپنر عبداللہ شفیق اور وکٹ کیپر محمد رضوان نے سنچریاں بنالیں
Read More »