جو روٹ کے ٹیسٹ کرکٹ کی چوتھی اننگز میں مجموعی طور پر 1630 رنز ہو گئے ہیں جبکہ سچن ٹنڈولکر نے 1625 رنز بنائے تھے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
3 دسمبر 2024
جو روٹ کے ٹیسٹ کرکٹ کی چوتھی اننگز میں مجموعی طور پر 1630 رنز ہو گئے ہیں جبکہ سچن ٹنڈولکر نے 1625 رنز بنائے تھے۔
Read More »پاکستان نے وننگ کمبی نیشن کو برقرار رکھا ہے، گرین شرٹس کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
Read More »2 دسمبر 2024
پاکستان نے اپنی شرائط آئی سی سی کو پیش کیں، بورڈ کو آئی سی سی اور انڈین کرکٹ بورڈ کے جواب کا انتظار ہے۔
Read More »یہ اعزاز زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حاصل کیا۔ اس سے پہلے یہ اعزاز شاداب خان کے پاس تھا
Read More »1 دسمبر 2024
دونوں بچے اور ماں صحت مند ہیں، پوتوں کی پیدائش پر انتہائی خوش ہوں۔
Read More »عمیر بن یوسف اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کریں گے،بابر اعظم، شاہین شاہ، نسیم شاہ، عبداللّٰہ شفیق، کامران غلام اور فیصل اکرم ٹیم میں شامل نہیں
Read More »چیمپئنز ٹرافی کے میچز دبئی میں کرانے کے عوض پی سی بی نے آئی سی سی کی سالانہ آمدنی میں سے بڑا حصہ بھی مانگا ہے۔ہندوستان ٹائمز
Read More »30 نومبر 2024
پاکستان نے آئی سی سی کو مؤقف دے دیا، اس کے مطابق کوئی حل نکلے گا تو پاکستان قبول کرے گا۔
Read More »پاکستان میں سکیورٹی خدشات ہیں، بی سی سی آئی اب تک پاکستان کا دورہ حکومتی اجازت سے مشروط کرتا رہا ہے۔
Read More »30 نومبر 2024
آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے فیصلے کے لیے گزشتہ روز ہونے والا اہم اجلاس آج تک کیلئے ملتوی کردیا گیا
Read More »