پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے دائیں کندھے میں چوٹ لگنے کے بعد ان کے ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا امکان ہے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
16 ستمبر 2023
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے دائیں کندھے میں چوٹ لگنے کے بعد ان کے ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا امکان ہے۔
Read More »16 ستمبر 2023
جرمن فٹبالر رابرٹ باؤر سعودی پروفیشنل لیگ میں الطائی ایف سی کی نمائندگی کررہے ہیں، وہ ایک سالہ معاہدے کے بعد شہ سرخیوں میں آئے تھے۔
Read More »ہمارے پاس ٹائم نہیں ہے اب ورلڈکپ کھیلنے جانا ہے، میرے خیال میں مکی آرتھر سمیت تمام سینئرز کو بیٹھ کر بات کرنی چاہیے تاکہ مضبوط حکمت عملی بنائی جاسکے
Read More »بابر اعظم پر یہ تنقید صرف سوشل میڈیا صارفین ہی نہیں کر رہے بلکہ سابق کپتانوں اور کوچز نے بھی ان کو جارحانہ کپتانی کرنے کا مشورہ دیدیا۔
Read More »ڈیوڈ ملر 82 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے جبکہ راسی وینڈر ڈوسن 62 اور کوئنٹن ڈی کوک 45 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
Read More »16 ستمبر 2023
بنگلا دیش کی جانب سے مستفیض الرحمان نے 3، تنظیم حسن اور مہدی حسن نے 2، 2 جبکہ شکیب الحسن اور مہدی حسن میراز نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔
Read More »15 ستمبر 2023
اوپننگ بیٹسمین لٹن داس صرف 1 رنز بناکر شردل ٹھاکر کا شکار ہوئے،تنزید حسن 13، انعام الحق بھی صرف 4 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے ۔
Read More »سدرہ امین اور بسمہ معروف کی نصف سنچریاں، سیریز دو ایک سے جنوبی افریقہ کے نام
Read More »15 ستمبر 2023
رضوان اور عبداللہ کی نصف سنچریاں رائیگاں، اتوار کو بھارت اور سری لنکا میں فیصلہ کن معرکہ
Read More »14 ستمبر 2023
محمد رضوان نے رنز کی شاندار ناقابل شکست اننگیز کھیلی
Read More »