وارم اپ میچ کیلئے بھارتی شہر تھیرووننتھا پورم میں موجود ہے تاہم ویرات کوہلی کو ذاتی وجوہات کی بنا پر سکواڈ چھوڑ کر ممبئی کیلئے روانہ ہونا پڑا۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
2 اکتوبر 2023
وارم اپ میچ کیلئے بھارتی شہر تھیرووننتھا پورم میں موجود ہے تاہم ویرات کوہلی کو ذاتی وجوہات کی بنا پر سکواڈ چھوڑ کر ممبئی کیلئے روانہ ہونا پڑا۔
Read More »2 اکتوبر 2023
پلیئر ویلفیئر سکیم کے بجٹ میں 10 فیصد اضافے کی متفقہ طور پر منظوری دی، اجلاس میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو اپ گریڈ کرنے کی بھی منظوری دے دی گئی۔
Read More »2 اکتوبر 2023
اروشی روٹیلا کے دیس میں ان جیسی اور بہت سی ہیں جن پر ورلڈ کپ 2023 کے لیے بھارت میں موجود گرین شرٹس کا جادوسر چڑھ کر بول رہا ہے۔
Read More »2 اکتوبر 2023
گل کدہ اورکانجو کی ٹیموں کے درمیان پریکٹس میچ ہورہا تھا کہ اسی دوران مقامی عمائدین نے وہاں جمع ہو کر کھلاڑیوں کو میچ روک دینے کے لیے کہا۔
Read More »2 اکتوبر 2023
گزشتہ روز گرین شرٹس نے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا، کھلاڑیوں نے نیٹ پر بیٹنگ، بولنگ کی پریکٹس کی اور فیلڈنگ کی بھرپور ڈرلز کیں
Read More »1 اکتوبر 2023
کراچی وائٹس کا 784/5 اسکور، رمیز عزیز کے 151 رنز، میچ ڈرا
Read More »قومی ٹیم کے آرام کے دن پر ٹیم منیجمنٹ نے حیدرآباد دکن کے جیول آف نظام ریسٹورنٹ میں رات کا کھانا کھانے کا فیصلہ کیا
Read More »مکی آرتھر اور ان کی ٹیم کو میرے آنے سے پہلے رکھا گیا تھا، غیر ملکی کوچز سے معاہدے کی اگر پاسداری نہ کریں تو بورڈ کی بدنامی ہوتی ہے
Read More »وارم اپ میچ میں تجربات کیے لیکن فیلڈنگ میں بہتری لانا ہوگی، پریکٹس میچ سے نئی چیزیں سیکھنے کو ملیں، سنچری کہیں بھی کریں خوشی ملتی
Read More »مکی آرتھر حیدرآباد دکن میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے، وہ آج انگلینڈ سے بھارت کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔
Read More »