’’ میں گوتم سے مختلف سوچتا ہوں، ہم کرکٹرز ہیں اور دنیا بھر میں ہمارے مداح ہیں، اس لیے اپنی دوستی سے مثبت پیغام پہنچانے کی ضرورت ہے
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
’’ میں گوتم سے مختلف سوچتا ہوں، ہم کرکٹرز ہیں اور دنیا بھر میں ہمارے مداح ہیں، اس لیے اپنی دوستی سے مثبت پیغام پہنچانے کی ضرورت ہے
Read More »پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آخری مرتبہ 2017ء میں سلہٹ سکسرز کی جانب سے بی پی ایل کے میچز کھیلے تھے
Read More »پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے 12 بجے کولمبو کیلئے روانہ ہوں گی،
Read More »7 ستمبر 2023
پاکستان میں تجربہ شاندار رہا، ویسی ہی میزبانی ملی جیسے 1984 میں ٹیسٹ میچ کے دوران ملی تھی۔
Read More »امام الحق نے 84 گیندوں پر 78 رنز کی شاندار اننگز کھیلی
Read More »6 ستمبر 2023
حارث رؤف نے 4 ،نسیم شاہ نے 3 ،شاہین شاہ آفریدی، افتخار احمد اور فہیم اشرف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
Read More »6 ستمبر 2023
نسیم شاہ بائونڈری کے قریب چوکا روکنے کیلیے بھاگے، چھلانگ لگا کر گیند کو پکڑنے کی کوشش کی لیکن باونڈری تو نہ رکی جبکہ ساتھ خود بھی بری طرح سلپ ہوگئے۔
Read More »مہدی حسن پہلے اوور کی پہلی گیند پر نسیم شاہ کا نشانہ بنے،لٹن داس 16 رنز بنا کر شاہین شاہ آفریدی کا شکار بنے۔
Read More »6 ستمبر 2023
آسٹریلین سکواڈ میں کپتان پیٹ کمنز، شین ایبٹ، آشٹن آگر، ایلکیس کیری، کیمرون گرین اور جوش ہیزل ووڈ شامل ہیں۔
Read More »پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا، محمد نواز کی جگہ فہیم اشرف کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
Read More »