امام الحق نے 84 گیندوں پر 78 رنز کی شاندار اننگز کھیلی
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
امام الحق نے 84 گیندوں پر 78 رنز کی شاندار اننگز کھیلی
Read More »6 ستمبر 2023
حارث رؤف نے 4 ،نسیم شاہ نے 3 ،شاہین شاہ آفریدی، افتخار احمد اور فہیم اشرف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
Read More »6 ستمبر 2023
نسیم شاہ بائونڈری کے قریب چوکا روکنے کیلیے بھاگے، چھلانگ لگا کر گیند کو پکڑنے کی کوشش کی لیکن باونڈری تو نہ رکی جبکہ ساتھ خود بھی بری طرح سلپ ہوگئے۔
Read More »مہدی حسن پہلے اوور کی پہلی گیند پر نسیم شاہ کا نشانہ بنے،لٹن داس 16 رنز بنا کر شاہین شاہ آفریدی کا شکار بنے۔
Read More »6 ستمبر 2023
آسٹریلین سکواڈ میں کپتان پیٹ کمنز، شین ایبٹ، آشٹن آگر، ایلکیس کیری، کیمرون گرین اور جوش ہیزل ووڈ شامل ہیں۔
Read More »پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا، محمد نواز کی جگہ فہیم اشرف کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
Read More »6 ستمبر 2023
صرف 3 رنز کے فرق سے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی نہ کرسکی، محمد نبی نے 65 اور کپتان حشمت اللہ شاہدی نے 59 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
Read More »تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز 8 ستمبر سے نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگی۔
Read More »،افغانستان کی ٹیم 292 رنز کے تعاقب میں 289 رنز بنا سکی
Read More »پاک بھارت میچ کی کچھ ٹکٹس کی قیمت 62 ہزار سے 57 لاکھ بھارتی روپے کے درمیان بتائی جارہی ہے
Read More »