سائیڈ لائن پر دونوں ممالک کے کرکٹ حکام کی ملاقات میں پاک بھارت کرکٹ امور پر بات چیت ہونے کا امکان ہے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
سائیڈ لائن پر دونوں ممالک کے کرکٹ حکام کی ملاقات میں پاک بھارت کرکٹ امور پر بات چیت ہونے کا امکان ہے۔
Read More »سابق اسٹار آل راؤنڈر نے نیویارک واریئرز کی جانب سے گمبھیر کی ٹیم این جے ٹرائیٹنز کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا
Read More »بھارتی ٹیم میں ایشان کشن، شبمان گل، ویرات کوہلی،کے ایل راہول، سوریا کمار یادیو، شردل ٹھاکر اور ہردیک پانڈیا بھی شامل۔
Read More »آئی سی سی ورلڈکپ کے شیڈول میں مزید تبدیلی کرنا ممکن نہیں ہے، حیدرآباد وینیو کا انچارج میں ہوں، اگر کوئی مسئلہ ہے تو اسے حل کرنے کی کوشش کروں گا۔
Read More »پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا آغاز یکم ستمبر سے کراچی میں ہوگا، سیزیز کے دوران تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کھیلے جائینگے۔
Read More »ڈیوڈ گاور، فریز ماہاروف، فرہاد فدائی، ایچ ڈی ایکرمین اور ڈویندر کمار شامل ہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 22 اگست کو کھیلا جائے گا۔
Read More »پاکستان کی طرف سے کپتان نثار علی نے 46 رنز بنائے اور ڈیبیو کرنے والے محمد سلمان نے شاندار 50 رنز کی اننگز کھیلی۔
Read More »نوشاد علی کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔ مرحوم کی نمازجنازہ آج شام 5.30 بجے ایچ الیون قبرستان میں ادا کی جائےگی۔
Read More »قومی ٹیم نے ہمبن ٹوٹا میں 3 گھنٹے تک پریکٹس کی، کھلاڑیوں نے فیلڈنگ، بیٹنگ اور باؤلنگ کی خامیوں کو دور کرنے کیلئے بھرپور ٹریننگ میں حصہ لیا
Read More »دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، یو اے ای کی ٹیم نے 143 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔
Read More »