میگا ایونٹ کے کمنٹری پینل میں قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، وقار یونس، عامر سہیل اور بازید خان شامل ہیں جبکہ رمیز راجا کو شامل نہیں کیا گیا۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
19 اگست 2023
میگا ایونٹ کے کمنٹری پینل میں قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، وقار یونس، عامر سہیل اور بازید خان شامل ہیں جبکہ رمیز راجا کو شامل نہیں کیا گیا۔
Read More »قومی کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹس 30 جون کو ختم ہو چکے ہیں تاہم پی سی بی اور کھلاڑیوں کے درمیان آمدن کے معاملے پر اختلافات تاحال برقرار ہیں
Read More »19 اگست 2023
ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد محتشم رشید جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز اور ایشین گیمز میں عبوری ہیڈ کوچ کی ذمہ داری نبھائیں گے،
Read More »19 اگست 2023
ٹورنامنٹ کا اختتام میرے لیے اچھے انداز میں نہیں ہوا تاہم میں ایونٹ کے کچھ بہترین لمحات کو یاد کرنا چاہوں گا
Read More »بابر کھلاڑیوں سے کہتا ہے کہ اگر آپ کو بیٹنگ، باؤلنگ، فیلڈنگ میں یا پھر کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ ہے تو مجھے بتائیں میں اس کا کوئی حل نکال لوں گا
Read More »17 اگست 2023
قومی اسکواڈ میں حارث رؤف اور سعود شکیل بھی شامل ہیں، جبکہ شاداب خان کراچی اور اسامہ میر انگلینڈ سے سری لنکا پہنچیں گے۔
Read More »افغانستان کیخلاف سیریز کی تیاری کیلئے پاکستان میں دستیاب کرکٹرز کا کیمپ لاہور میں لگایا گیا جو تین روز کی ٹریننگ کے بعد ختم ہو گیا۔
Read More »17 اگست 2023
قومی کھیل کی بہتری کیلئے ہاکی کلبس کی اسکروٹنی کا فیصلہ کیا گیا ہے ساتھ ہی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات کیلئے الیکٹرول کالج تشکیل دیا جائے گا۔
Read More »کرکٹ بورڈ نے یہ ویڈیو جشن آزادی کے موقع پرجاری کی تھی جس میں 1952 سے لے کر حالیہ دور تک پاکستان کرکٹ کے تاریخی اور یادگارواقعات دکھائے گئے ہیں۔
Read More »اب بھی پاکستان کی طرف سے کھیلنا چاہتا ہوں لیکن حقیقت یہ ہے یہ مشکل ہی نہیں ناممکن ہے، میری اب جگہ نہیں بنتی، پاکستان کے پاس اچھے فاسٹ بولرز ہیں۔
Read More »