پاکستان کے پاس ایسا فاسٹ باؤلنگ اٹیک ہے جو نئی گیند کے ساتھ آخری اوورز میں بھی وکٹیں لینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
پاکستان کے پاس ایسا فاسٹ باؤلنگ اٹیک ہے جو نئی گیند کے ساتھ آخری اوورز میں بھی وکٹیں لینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
Read More »23 اگست 2023
نسیم شاہ کی گیند پر شاداب نے افغان بیٹر حشمت اللہ کا ایک شاندار کیچ پکڑا۔ جس کی تعریفیں سوشل میڈیا پر بھی کی جارہی ہیں۔
Read More »23 اگست 2023
ہیتھ اسٹریک نے 2000 سے 2004 تک زمبابوے ٹیم کی قیادت کی، اُنہوں نے 445 انٹرنیشنل وکٹیں حاصل کیں اور 4933 رنز بنائے۔
Read More »افغان بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی ، پوری ٹیم محض 59 رنز پر ڈھیر ہوگئی
Read More »22 اگست 2023
سلامی بلے باز فخز زمان جلد وکٹ گنوا بیٹھے، وہ محض 2 رنز بناسکے، کپتان بابراعظم صفر پر پویلین لوٹ گئے۔
Read More »پہلا میچ سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر افغان ٹیم کو بالنگ کی دعوت دی۔
Read More »22 اگست 2023
افغان ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے دوستی کے اشارے کے طور پر پاکستانی کرکٹرز ملبوسات پیش کیے۔
Read More »سائیڈ لائن پر دونوں ممالک کے کرکٹ حکام کی ملاقات میں پاک بھارت کرکٹ امور پر بات چیت ہونے کا امکان ہے۔
Read More »سابق اسٹار آل راؤنڈر نے نیویارک واریئرز کی جانب سے گمبھیر کی ٹیم این جے ٹرائیٹنز کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا
Read More »بھارتی ٹیم میں ایشان کشن، شبمان گل، ویرات کوہلی،کے ایل راہول، سوریا کمار یادیو، شردل ٹھاکر اور ہردیک پانڈیا بھی شامل۔
Read More »