پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا آغاز یکم ستمبر سے کراچی میں ہوگا، سیزیز کے دوران تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کھیلے جائینگے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا آغاز یکم ستمبر سے کراچی میں ہوگا، سیزیز کے دوران تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کھیلے جائینگے۔
Read More »ڈیوڈ گاور، فریز ماہاروف، فرہاد فدائی، ایچ ڈی ایکرمین اور ڈویندر کمار شامل ہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 22 اگست کو کھیلا جائے گا۔
Read More »پاکستان کی طرف سے کپتان نثار علی نے 46 رنز بنائے اور ڈیبیو کرنے والے محمد سلمان نے شاندار 50 رنز کی اننگز کھیلی۔
Read More »نوشاد علی کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔ مرحوم کی نمازجنازہ آج شام 5.30 بجے ایچ الیون قبرستان میں ادا کی جائےگی۔
Read More »قومی ٹیم نے ہمبن ٹوٹا میں 3 گھنٹے تک پریکٹس کی، کھلاڑیوں نے فیلڈنگ، بیٹنگ اور باؤلنگ کی خامیوں کو دور کرنے کیلئے بھرپور ٹریننگ میں حصہ لیا
Read More »دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، یو اے ای کی ٹیم نے 143 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔
Read More »19 اگست 2023
میگا ایونٹ کے کمنٹری پینل میں قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، وقار یونس، عامر سہیل اور بازید خان شامل ہیں جبکہ رمیز راجا کو شامل نہیں کیا گیا۔
Read More »قومی کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹس 30 جون کو ختم ہو چکے ہیں تاہم پی سی بی اور کھلاڑیوں کے درمیان آمدن کے معاملے پر اختلافات تاحال برقرار ہیں
Read More »19 اگست 2023
ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد محتشم رشید جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز اور ایشین گیمز میں عبوری ہیڈ کوچ کی ذمہ داری نبھائیں گے،
Read More »19 اگست 2023
ٹورنامنٹ کا اختتام میرے لیے اچھے انداز میں نہیں ہوا تاہم میں ایونٹ کے کچھ بہترین لمحات کو یاد کرنا چاہوں گا
Read More »