سلو اوور ریٹ کی بنا پر ایک میچ کے لیے معطل کردیا گیا،رائل چینلجرز بنگلورو کے خلاف اگلا میچ نہیں کھیل سکیں گے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
سلو اوور ریٹ کی بنا پر ایک میچ کے لیے معطل کردیا گیا،رائل چینلجرز بنگلورو کے خلاف اگلا میچ نہیں کھیل سکیں گے۔
Read More »آئرلینڈ کیخلاف شکست پر کوئی بہانہ قبول نہیں، کرکٹرز کی باڈی لینگویج کمزور دکھائی دے رہی ہے
Read More »اپنی ہاکی ٹیم پر بے حد فخر ہے، ہاکی ٹیم نے محدود وسائل میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، ہاکی ٹیم کی سپورٹ جاری رکھیں یہ ضرور ٹرافی جیتیں گے۔
Read More »12 مئی 2024
پاکستان پہنچنے پر پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود، ہاکی اولمپئنز، آرگنائزر اور نوجوان کھلاڑی ٹیم کا استقبال کریں گے
Read More »پاکستانی کپتان نے آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ففٹی سکور کی ، انہوں نے 108 ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اننگز میں 38 واں ففٹی پلس سکور بنایا۔
Read More »اپریل کو ٹورنامنٹ شروع ہونا تھا جو نہیں کرایا گیا، بورڈ نے شوکاز نوٹس کے تحت سات روز میں جواب مانگ لیا
Read More »محمد عامر ویزا نہ ملنے کے باعث سکواڈ کے ساتھ روانہ نہیں ہو سکے تھے، فاسٹ باؤلر اتوار اور منگل کے میچ میں سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے۔
Read More »قومی ٹیم نے 2011ء میں آخری بار اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنائی تھی۔
Read More »آئرلینڈ کی جانب سے اینڈی بلبرنی 77 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ہیری ٹیکٹر 36، جورج ڈوکریل 24، کپتان پال اسٹرلنگ 8 اور لورکن ٹکر 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
Read More »دونوں گول تیسرے کوارٹر میں بنے ،آخری رائونڈ میچ دلچسپ و سنسنی خیز رہا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos