دارالحکومت نئی دہلی اور ممبئی سے احمد آباد آنے والی فلائٹس کے ٹکٹس کی قیمتیں 15 سے 22 ہزار بھارتی روپے میں بُک ہورہی ہیں۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
دارالحکومت نئی دہلی اور ممبئی سے احمد آباد آنے والی فلائٹس کے ٹکٹس کی قیمتیں 15 سے 22 ہزار بھارتی روپے میں بُک ہورہی ہیں۔
Read More »16 جولائی 2023
اوپنر نیشان مدھشکا 6 کے مجموعی اسکور پر 4 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، کپتان ڈیموتھ کرونارتنے 29، کوشل مینڈس 12 جبکہ دنیش چندیمل ایک رن بناکر پویلین لوٹ گئے
Read More »16 جولائی 2023
پہلے ہی سیشن میں فاسٹ بولر شاہین آفریدی سری لنکن بیٹرز کو پریشان کرنے لگے اور انہوں نے جلد ابتدائی 2 وکٹس حاصل کرلیں۔
Read More »16 جولائی 2023
سری لنکا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، سری لنکن کپتان دیموتھ کرونارتنے نے ٹاس جیتا
Read More »15 جولائی 2023
حکام نے اے سی سی کے سامنے مؤقف اپنایا کہ سری لنکا میں مجوزہ 9 میں سے 4 میچز کے دوران بارش کا امکان ہے
Read More »15 جولائی 2023
بنگلا دیش کے کھلاڑی توحید ہردوئی بہترین کارکردگی پر پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔
Read More »15 جولائی 2023
موٹر سائیکل سوار رتوڈیرو کے رہائشی میاں بیوی اور بچے سمیت 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔
Read More »15 جولائی 2023
پاکستان کی جانب سے شاہنواز دھانی نے 5 جبکہ محمد وسیم جونئیر نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی۔
Read More »15 جولائی 2023
ورلڈ کپ میں میری ٹاپ فور ٹیمیں پاکستان، بھارت، انگلینڈ اور آسٹریلیا ہیں، مجھے لگتا ہے کہ قومی ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں کرنے کی ضرورت نہیں
Read More »14 جولائی 2023
روائتی حریف پاک اور بھارت 9 اگست کو ٹکرائیں گے،ڈریگ فلکر ارباز انجری کا شکار ، ٹرافی سے باہر
Read More »