مہمان ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو ایک اننگ اور 141 رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا تھا۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
26 جولائی 2023
مہمان ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو ایک اننگ اور 141 رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا تھا۔
Read More »26 جولائی 2023
فاتح ٹیم کی کھلاڑی الیسے پیری کو 91 رنز کی شاندار اننگ کھیلنے پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔
Read More »26 جولائی 2023
حسن علی گراؤنڈ کو پانی سے بچانے کیلئے لگائے گئے کورز پر بھاگتے اور سلائیڈنگ کرتے رہے
Read More »25 جولائی 2023
ایشین گیمز 2023ء کا انعقاد چین میں ہو رہا ہے، ایونٹ کا آغاز 23 ستمبر سے ہوگا جو کہ 8 اکتوبر تک جاری رہے گا۔
Read More »25 جولائی 2023
کولمبو میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنا لیے تھے
Read More »25 جولائی 2023
دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے، پاکستان نے گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
Read More »سابق فاسٹ باؤلر نے ایشیا کپ اور ورلڈ کپ 2023 سے پہلے باؤلرز کو ریورس سوئنگ سکھانے کی آفر کی ہے۔
Read More »بھارت سورماؤں کو فائنل میں عبرت ناک شکست دینے والی پاکستان کی اے ٹیم گزشتہ شب لاہور ایئر پورٹ پر پہنچی
Read More »ذکا اشرف نے انہیں بطور مشیر کرکٹ کی بہتری کے لیے کام کرنے کو کہا جو میں نے قبول کرلیا ہے۔
Read More »فائنل میں انڈیا اے کو شکست دینے کے بعد ہم سب بہت پرجوش ہیں، اچھی بات یہ ہے کہ سینئر ٹیم یہاں ہے اور وہ بھی جیت کا جشن ہمارے ساتھ منا رہی ہے
Read More »