شاہد اسلم بیٹنگ کوچ کی حیثیت سے زمبابوے اور جنوبی افریقا جارہے ہیں،ترجمان پی سی بی
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
19 نومبر 2024
شاہد اسلم بیٹنگ کوچ کی حیثیت سے زمبابوے اور جنوبی افریقا جارہے ہیں،ترجمان پی سی بی
Read More »محمد نذیر جونیئر 5 سال قبل ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے اور اس کے بعد سے وہ مختلف پیچیدگیوں کی وجہ سے نارمل زندگی گزارنے سے قاصر ہیں۔
Read More »19 نومبر 2024
محمد یوسف کو نئی ذمے داری دی جائے گی، ان کو 2، 3 ذمے داریوں کی پیشکش کی جائے گی، جن میں سے سابق کرکٹر کو کسی ایک ذمے داری کا انتخاب کرنا ہو گا۔
Read More »19 نومبر 2024
ہم دیگر بورڈز کے ساتھ رابطے میں ہیں اور تمام ٹیمیں پاکستان آنے کیلیے تیار ہیں،بھارت کے پاس پاکستان نہ آنے کا کوئی ٹھوس جواز نہیں ہے۔
Read More »18 نومبر 2024
ویمن ٹیموں کی تمام کھلاڑیوں کو ایونٹ ملتوی کیے جانے کے بعد گھر جانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
Read More »18 نومبر 2024
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور اگر بھارت کو تحفظات ہیں تو ہم سے بات کرے۔چیئرمین پی سی بی
Read More »18 نومبر 2024
آسٹریلیا نے پاکستان کا 118 رنز کا ہدف 11.2 اوورز میں 3 وکتوں کے نقصان پرھاحل کرلیا۔
Read More »18 نومبر 2024
حیران کن طور پر نہ تو پاکستان کرکٹ بورڈ اور اس کے عہدیداروں کا ذکر کیا گیا اور نہ ہی ٹورنامنٹ کے مقامات یا پاکستانی شائقین کو مخاطب کیا گیا
Read More »میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج ایک بجے شروع ہوگا، تین میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے
Read More »محمد رضوان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں آرام دیا گیا ہے جبکہ سلمان علی آغا ٹیم کی کپتانی کریں گے۔
Read More »