امریکہ کی پوری ٹیم 49 اوورز میں 207 رنز پر آئوٹ ہوگئی، شایان جہانگیر نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے شاندار سنچری سکور کی۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
امریکہ کی پوری ٹیم 49 اوورز میں 207 رنز پر آئوٹ ہوگئی، شایان جہانگیر نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے شاندار سنچری سکور کی۔
Read More »21 جون 2023
آخری روز 281 رنز کے تعاقب میں آسٹریلوی کپتان اور نیتھن لیون نے نویں وکٹ پر 55 رنز کی ناقابل شکست پارٹنرشپ سے ٹیم کو سیریز میں 0-1 کی برتری دلا دی۔
Read More »ٹیسٹ سیریز کے دونوں میچز گال اور کولمبو کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے،قومی ٹیم ٹیسٹ سیریز سے قبل 2 روزہ وارم اَپ میچ کھیلے گی۔
Read More »وزیراعظم نے بورڈ آف گورنرز کیلئے ذکا اشرف ،مصطفیٰ رمدے کی منظوری دیدی
Read More »19 اور 20 جون کی درمیانی شب پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کی مدت مکمل ہو گٸی،وزارت بین الصوباٸی رابطہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
Read More »پہلا ٹیسٹ میچ 16جولائی کو گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،پاک لنکا دوسرا ٹیسٹ 24جولائی سے سینگھالیز اسپورٹس کلب کولمبو میں ہو گا۔
Read More »چوتھے دن کا کھیل دیکھنے سٹیڈیم پہنچے، ان کو دیکھ کر بارمی آرمی کے میوزیشن نے خاص انداز میں دل دل پاکستان کی دھن بجا کر سماں باندھ دیا
Read More »سیمی فائنل کے دونوں میچ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش اور بھارت اے بمقابلہ سری لنکا نہیں کھیلے جاسکے۔
Read More »پاکستان ٹیم ماریشس سے چار ملکی ٹورنامنٹ کھیلنے کے بعد دستیاب فلائیٹ سے بھارت کے شہر بنگلور جائے گی
Read More »ہدف کے تعاقب میں یو اے ای کی پوری ٹیم 180 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی، وسیم اور اروند 39، 39 اور علی نصیر 34 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
Read More »