برازیل اور ارجنٹینا پہنچی جہاں شائقین نے ٹرافی کا بھرپور استقبال کیا، ٹرافی کو دونوں ملکوں کے مختلف شہروں اور اہم مقامات پر لے جایا گیا
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
برازیل اور ارجنٹینا پہنچی جہاں شائقین نے ٹرافی کا بھرپور استقبال کیا، ٹرافی کو دونوں ملکوں کے مختلف شہروں اور اہم مقامات پر لے جایا گیا
Read More »3 اپریل 2024
چیئرمین پی سی بحال ہی میں بورڈ میں ہونے والی مس مینجمنٹ کی وجہ سے خوش نہیں ہیں اور انہوں نے مس مینجمنٹ پر زیرو ٹالرنس کا پیغام سب کو پہنچا دیا
Read More »دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل کو ہوگا، کیوی ٹیم 12 اپریل کو پاکستان کیلئے روانہ ہوگی۔
Read More »بین سٹوکس سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سے سیریز سے قبل مکمل فٹ ہونا چاہتے ہیں اس لیے وہ میگا ایونٹ کھیلنے سے گریز کر رہے ہیں
Read More »دو طرفہ سیریز میں 3 ون ڈے آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہیں، اس کے علاوہ 5 ٹی ٹوئنٹی بھی شامل ہیں۔
Read More »مجھے شاہین کے ساتھ ہمدردی ہے، بابر اعظم اور پی سی بی کو چاہیے کہ شاہین کے ساتھ اس معاملے کو کلیئر کریں
Read More »آپس میں معاونت اور اعتماد کی فضا ہونا چاہیے،بڑے واضح انداز میں کھلاڑی کو بتا دینا چاہیے کہ آپ کو اتنے عرصے کیلیے ذمہ داری سونپ رہے ہیں
Read More »2 اپریل 2024
نو منتخب صدر طارق بگٹی عید کے بعد وزیر اعظم سے ہاکی مسائل پر بات کریں گے جبکہ رولنٹ اولٹمنز پاکستان ہاکی ٹیم کی کوچنگ کے مضبوط امیدوار ہیں۔
Read More »2 اپریل 2024
دھونی نے اپنے 300 شکار 367 ٹی ٹوئنٹی اننگز میں مکمل کیے، اس فہرست میں دوسرا نمبر پاکستان کے سابق وکٹ کیپر کامران اکمل کا ہے
Read More »2 اپریل 2024
نیوزی لینڈ گزشتہ برس کی طرح اس بار بھی پاکستان کے ٹور پر اپنی دوسرے درجے کی ٹیم بھیجے گا، اس بار بھی وجہ آئی پی ایل ہی ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos