سلطان اذلان شاہ کپ کا 30واں ایڈیشن 4سے 11مئی تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
27 مارچ 2024
سلطان اذلان شاہ کپ کا 30واں ایڈیشن 4سے 11مئی تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا۔
Read More »اگر کوئی کھلاڑی سمجھتا ہے کہ وہ پاکستان کے لیے خدمات سر انجام دے سکتا ہے تو اسے کرکٹ کھیلنی چاہیے۔
Read More »27 مارچ 2024
ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں عمدہ پرفارم کیا،2 سنچریوں اور اتنی ہی ففٹیز کی مدد سے وہ 430 رنز بنا کر بیٹرز میں دوسرے نمبر پر رہے
Read More »یہ کئی لحاظ سے باہمی سیریز کا معاملہ ہے، باہمی سیریز کو ممکن بنانا دوسروں کا کام ہے لیکن اگر ہم کوئی مدد کرسکتے ہیں تو یہ ہمیں کر کے اچھا لگے گا
Read More »27 مارچ 2024
جب بھی کوئی ٹیم ہارے تو سب سوچتے ہیں کہ کپتان نے ہروایا لیکن ایسا نہیں ہوتا ہے، 11 کی ٹیم پر الزام صرف ایک قیادت کرنے والے شخص پر آتا ہے
Read More »کاکول اکیڈمی ایبٹ آباد میں کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ شروع ہو گیا، پہلے روز میڈیکل ٹیسٹ کیے گئے، کیمپ 8 اپریل جاری رہے گا۔
Read More »کھیل کا مقررہ وقت ختم ہونے سے دو منٹ پہلے افغانستان کے شریف محمد نے پنالٹی کک پر گول کرکے اپنی ٹیم کو دو ایک سے تاریخی کامیابی دلادی۔
Read More »بابر اعظم گزشتہ رات عمرے کی ادائیگی کے بعد لاہور پہنچے ہیں اور اب ایبٹ آباد روانگی سے قبل بابر اعظم کی بورڈ آفیشلز سے ملاقات کا امکان ظاہر کیا گیا
Read More »پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 4 نومبر سے شروع ہوگی۔
Read More »شین واٹسن کے ساتھ 2 ملین ڈالرز سالانہ پر معاملات طے ہوتے دکھائی دے رہے تھے، مگر محسن نقوی کے مطابق تفصیلات میڈیا پر آنے سے ڈیل فائنل نہیں ہو سکی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos