پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اعلان کردہ کمنٹری پینل میں قومی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس، بازید خان اور عروج ممتاز شامل ہیں۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
18 اپریل 2024
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اعلان کردہ کمنٹری پینل میں قومی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس، بازید خان اور عروج ممتاز شامل ہیں۔
Read More »18 اپریل 2024
سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں اور نہ ہی کرکٹ سے کوئی تعلق ہے، سوشل میڈیا پر ان کے نام سے جعلی اکاؤنٹ گمراہ کن اور بے بنیاد ہیں
Read More »میچ شام ساڑھے 7 بجے شروع ہو گا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑی جیت کیلئے پر عزم
Read More »ٹیم کی قیادت کرنا میرے لیے بڑے فخر کی بات ہے، ہم یہاں اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے
Read More »17 اپریل 2024
اسلام آباد کے نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں نے صبح کے سیشن میں ٹریننگ کی۔
Read More »17 اپریل 2024
محمد عامر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے سے قبل پاکستان کی جانب سے 36 ٹیسٹ، 61 ون ڈے اور 50 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے تھے۔
Read More »قومی ٹیم ورلڈ چیمپین شپ میں 5 ویں نمبر پرموجود ہے، ہماری ٹیم کی کارکردگی دن بدن بہتری کی جانب گامزن ہے۔
Read More »17 اپریل 2024
ٹورنامنٹ میں کراچی، لاہور، ملتان، پشاور، کوئٹہ اور راولپنڈی کی ٹیمیں شامل ہیں، تمام ٹیموں کو دس میچز کھیلنے کو ملیں گے
Read More »محمد رضوان مختصر ترین فارمیٹ میں بابراعظم اور ویرات کوہلی کے 3 ہزار رنز توڑنے کے قریب ہیں، دونوں کرکٹر نے یہ کارنامہ محض 81 اننگز میں حاصل کیا تھا۔
Read More »16 اپریل 2024
انگلینڈ کی تاریخ میں چھٹے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر ہیں، 1969 سے 1973 تک انڈروڈ آئی سی سی رینکنگ میں سب سے اوپر تھے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos