قومی کرکٹرز کی بڑی تعداد حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہے جن میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان اور فخر زمان سمیت دیگر شامل ہیں۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
قومی کرکٹرز کی بڑی تعداد حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہے جن میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان اور فخر زمان سمیت دیگر شامل ہیں۔
Read More »نجم سیٹھی کا تجویز کردہ پی سی بی کا بورڈ آف گورنرز مسترد، پی سی بی کا نیا بورڈ آف گورنرز تشکیل
Read More »سری لنکا میں ٹیسٹ اور ون ڈے کے لیے کنڈیشنز مشکل ہوتی ہیں، کیمپ میں قومی کرکٹرز نے دورہ سری لنکا کے لیے سخت محنت کی ہے
Read More »رشد ندیم ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لیے فٹ نہیں ہیں، یہ ملک کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔نیشنل گیمز میں ارشد ندیم کو حصہ نہیں لینا چاہیے تھا
Read More »22 جون 2023
کرٹس کیمفر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 120 رنز سکور کیے جبکہ جارج ڈوکریل نے 69 رنز پر مشتمل شاندار اننگز کھیلی
Read More »متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایان افضل خان نے 58 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، وریتیا اروند 49 اور رامیز شہزاد 38 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
Read More »وارم اپ کیلئے افغانستان کے بجائے کسی غیر ایشین حریف سے میچ رکھ دیا جائے تاکہ پاکستان کیلئے مفید ثابت ہوسکے۔
Read More »نجم سیٹھی سمیت تمام ممبران غیر فعال-وزیراعظم کی طرف سے پی سی بی گورننگ بورڈ کے لیے 2 نامزد
Read More »امریکہ کی پوری ٹیم 49 اوورز میں 207 رنز پر آئوٹ ہوگئی، شایان جہانگیر نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے شاندار سنچری سکور کی۔
Read More »21 جون 2023
آخری روز 281 رنز کے تعاقب میں آسٹریلوی کپتان اور نیتھن لیون نے نویں وکٹ پر 55 رنز کی ناقابل شکست پارٹنرشپ سے ٹیم کو سیریز میں 0-1 کی برتری دلا دی۔
Read More »