سیکیورٹی وفد نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کیا جبکہ کیوی وفد لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کا بھی دورہ کرے گا۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
سیکیورٹی وفد نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کیا جبکہ کیوی وفد لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کا بھی دورہ کرے گا۔
Read More »پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، شاداب خان 80 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے
Read More »ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیمیں شام7 بجے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹکرائیں گی
Read More »4 مارچ 2024
دورہ آسٹریلیا سے دستبردار ہونے کی وجوہات سے پی سی بی کو تفصیلی آگاہ کیا تھا، کرکٹ بورڈ قانونی طور پر فاسٹ باؤلر کی اپیل کا جائزہ لے رہا ہے
Read More »3 مارچ 2024
جوڈو مقابلے کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے طالبہ کی حالت غیر ہوئی۔
Read More »آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد نیوزی لینڈ ٹیم دوسرے نمبر پر آ گئی۔ویلنگٹن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو آسٹریلیا نے 172 رنز سے شکست دی ہے۔
Read More »سمیع اسلم انڈور ٹرائلز میں شریک ہی نہیں ہوئے اس لیے انھیں نیشنل ٹی 20 ایونٹ کے لیے نظرانداز کردیا گیا۔
Read More »وفد پہلے مرحلے میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں انتظامات کا جائزہ لے گا، وفد جڑواں شہروں میں ٹیم کے ہوٹل اور راولپنڈی سٹیڈیم کا بھی دورہ کرے گا۔
Read More »میچ شام 7 بجے کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
Read More »میچ سے قبل ہی موسلا دھار بارش شروع ہوگئی جس کے سبب میچ شروع نہ ہوسکا اور ٹاس تک نہ ہوسکا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos