ٹی ایل پی نے کراچی سے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں اور اقلیتوں کیلئے مخصوص نشستوں پر اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کردی
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
17 جنوری 2024
ٹی ایل پی نے کراچی سے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں اور اقلیتوں کیلئے مخصوص نشستوں پر اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کردی
Read More »نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلئے 225 رنز کا ہدف دیا لیکن پاکستانی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 176 رنز ہی بنا پائی۔
Read More »16 جنوری 2024
اسرائیلی فٹبالر ساگیو نے میچ میں گول کے بعد جشن مناتے ہوئے ہاتھ میں بندھی پٹی دکھائی جس میں 7 اکتوبر کے سو دن لکھا ہوا تھا۔
Read More »16 جنوری 2024
’یہ ویڈیو جعلی ہے۔ اس ٹیکنالوجی کے بے تحاشا غلط استعمال کو دیکھنا پریشان کن ہے۔ اس طرح کی ویڈیوز، اشتہارات اور ایپس کو رپورٹ کریں۔
Read More »پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی کی راہ دیکھنے والے کھلاڑی کوپریذیڈنٹ ٹرافی کا میچ چھوڑ کر لاہور چلے جانے پر تادیبی کاروائی کا سامنا ہے،
Read More »16 جنوری 2024
سابق کپتان شاہد آفریدی ٹیم بے نظیر آباد کا حصہ بن گئے جبکہ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم حیدر آباد بہادرز کے صدر اور مصباح الحق ہیڈ کوچ ہوں گے۔
Read More »اسکین میں کسی قسم کی شدید انجری کی تشخیص نہیں ہوئی ہے۔ اگلے 2 میچوں میں ان کی دستیابی کے بارے میں بعد میں فیصلہ کیا جائے گا۔
Read More »16 جنوری 2024
جس دوران میں انجرڈ ہوگیا اور یہی وجہ تھی کہ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آئندہ ہونے والی سیریز میں نہیں جاسکا تھا
Read More »14 جنوری 2024
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مداح آل راؤنڈر افتخار احمد کو چاچو کہہ کر پکارتا ہے تو وہ غصے میں آ جاتے ہیں۔
Read More »14 جنوری 2024
نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز اسکور کیے۔قومی ٹیم 19.3 اوورز میں محض 173 رنز بنا سکی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos