میرا پسندیدہ اسٹروک ایکسٹرا کور پر کھیلنا ہے،بغیر کسی دباؤ کے آج میں نے اپنی بیٹنگ کو انجوائے کیا جس کی وجہ سے سنچری اسکور کی۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
16 فروری 2023
میرا پسندیدہ اسٹروک ایکسٹرا کور پر کھیلنا ہے،بغیر کسی دباؤ کے آج میں نے اپنی بیٹنگ کو انجوائے کیا جس کی وجہ سے سنچری اسکور کی۔
Read More »پاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 165 رنز بنائے اور اس کی پانچ وکٹیں گری تھیں ۔منیبہ علی68 گیندوں پر 102 رنز اسکور کیے
Read More »16 فروری 2023
میر حمزہ انگلی میں فریکچر کے سبب اگلے میچز میں دستیاب نہیں ہونگے۔گزشتہ روز میچ کے دوران گیند لگنے سے زخمی ہوئے تھے
Read More »فاتح ٹیم نے 111رنز کا ہدف 39گیندیں قبل ہی حاصل کرلیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 110رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی
Read More »15 فروری 2023
میچ ریفری علی نقوی نے پشاور زلمی پر مقررہ ٹائم فریم سے ایک اوور کم ہونے کی وجہ سے سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کیا تھا۔
Read More »15 فروری 2023
کپتان سمیت ہر کھلاڑی پر میچ فیس کے 10 فیصد جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
Read More »میزبان ٹیم ہوم گراؤنڈ پر پہلے معرکے میں سرخرو نہیں ہوسکی۔ لاہور قلندرز نے سنسنی خیز معرکے میں ایک رن سے فتح پائی
Read More »15 فروری 2023
ملتان سلطانز نے ان کی جگہ نوجوان فاسٹ بولر محمد الیاس کو اسکواڈ میں شامل کرلیا
Read More »15 فروری 2023
ڈوپ ٹیسٹ کے متعلق بھارتی کھلاڑیوں کوبہت معلومات ہے اور وہ جانتے ہیں کہ پکڑے جانے سے کیسے بچنا ہے
Read More »خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے آئی سی سی کے زیر اہتمام جنوبی افریقہ میں جاری ہیں ،
Read More »