پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے، کھلاڑیوں نے جان لگا کر ٹریننگ کی ہے، ہماری ٹیم اچھی کارکردگی دکھانے کے لئے پر امید ہے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے، کھلاڑیوں نے جان لگا کر ٹریننگ کی ہے، ہماری ٹیم اچھی کارکردگی دکھانے کے لئے پر امید ہے۔
Read More »15 دسمبر 2024
کل ٹریک دیکھیں گے، اگر لگا کہ وہ اس پر گاڑی چلا سکتے ہیں تو ریس میں حصہ لیں گے۔
Read More »15 دسمبر 2024
عرفان نے پاکستان کیلئے ٹیسٹ،ون ڈے اور ٹی 20 میں 86 انٹرنیشنل میچز کھیلے،6 ماہ کیلئے معطلی کی سزا بھی کاٹی
Read More »جنوبی افریقہ تین میچوں کی یہ سیریز پہلے ہی دو صفر سے جیت چکا ہے جبکہ ون ڈے سیریز کا آغاز جمعرات سے ہوگا۔
Read More »پلاٹینم کیٹگریز کے علاوہ باقی تمام کیٹیگریز میں کھلاڑیوں کے ناموں پر ووٹنگ کی وجہ سے معاملہ سلیکشن پینل کے پاس چلا گیا
Read More »م غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ ٹریڈ ونڈو کیلئے رجسٹریشن کے عمل کو کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے بہت خوش ہیں۔ چیف ایگزیکٹو آفیسرپی ایس ایل
Read More »سنچورین میں ہونیوالے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 206 رنز بنائے، جنوبی افریقہ نے ہدف آخری اوور میں پورا کر لیا۔
Read More »دونوں کھلاڑی آخری بار پاکستان کے لیے اس سال امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کھیلے تھے۔
Read More »14 دسمبر 2024
بنگلادیشی آل راؤنڈ کا باؤلنگ ایکشن کاؤنٹی چیمپئن شپ میں رپورٹ ہوا وہ ایونٹ میں سرے ٹیم کی نمائندگی کر رہے تھے۔
Read More »صائم ایوب کی شاندار پرفارمنس کی بدولت جنوبی افریقا کو مقررہ 20 اوورز میں 207 رنز کا ہدف دیا جسے میزبان ٹیم نے آخری اوور کی تیسری بال پر حاصل کرلیا۔
Read More »