پہلی اننگز میں پاکستان ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، سعود شکیل نے 144رنز بنائے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
پہلی اننگز میں پاکستان ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، سعود شکیل نے 144رنز بنائے۔
Read More »پاکستان کی جانب سے ساجد خان نے شاندار کاکردگی کامظاہر کرتے ہوئے انگلینڈ کے 6 کھلاڑیوں کو پولین کی راہ دکھائی۔
Read More »24 اکتوبر 2024
راولپنڈی ٹیسٹ میں بھی قومی ٹیم 3 سپیشلسٹ سپنرز نعمان علی، زاہد محمود اور ساجد خان کے ساتھ کھیل رہی ہے۔
Read More »ٹاس کبھی پلان کے مطابق ہو جاتا ہے کبھی نہیں ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنی ہے، کپتان شان مسعود
Read More »24 اکتوبر 2024
گھومتی گیندوں سے ایک دوسرے کو گھمانے کا عزم، دونوں ٹیموں نے گزشتہ روز پنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس کی۔
Read More »23 اکتوبر 2024
ملتان ٹیسٹ میچ میں بولنگ کروانے کے بعد اچھا محسوس کر رہا ہوں، میں نے بولنگ شروع کر دی ہے، ٹریننگ میں 2 اسپیلز کروائے ہیں۔
Read More »23 اکتوبر 2024
کنٹری بری نے پہلے کھیلتے ہوئے 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 343 رنز بنائے، چیڈ بوس نے 205 رنز کی اننگز میں 7 چھکے اور 27 چوکے لگائے۔
Read More »22 اکتوبر 2024
شعیب بشیر اور جک لیچ کا ساتھ دینے کے لئے ریحان احمد بھی موجود ہوں گے۔
Read More »22 اکتوبر 2024
چیمپئین نیوزی لینڈ اور رنر اپ جنوبی افریقہ سے 3،3 جبکہ انگلینڈ، بھارت، ویسٹ انڈیز، بنگلادیش اور آسٹریلیا کی پلیئر شامل ہوئیں۔
Read More »22 اکتوبر 2024
میٹنگ کے دوران چیئرمین پی سی بی نے آئی سی سی کے بورڈ ممبران کو پاکستان آنے کی دعوت بھی دی اور انتظامات کا جائزہ لینے کا بھی آپشن پیش کیا۔
Read More »