24 ٹیسٹ اور12 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی، جہاں ان کی آل راؤنڈ کارکردگی کو شائقین نے خوب سراہا۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
6 اکتوبر 2025
24 ٹیسٹ اور12 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی، جہاں ان کی آل راؤنڈ کارکردگی کو شائقین نے خوب سراہا۔
Read More »5 اکتوبر 2025
بھارتی ویمنز ٹیم 50 اوورز میں 247 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جس کے جواب میں قومی ٹیم 43 اوورز میں 159 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی۔
Read More »قومی ویمنز ٹیم کی جانب سے ڈیانا بیگ سب سے کامیاب بولر رہیں، انہوں نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
Read More »5 اکتوبر 2025
ڈان نیوز رنر اپ ،جنید شاہ مین آف دی میچ ، فاضل جمیلی اور سہیل افضل خان کی جانب سے ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا گیا
Read More »بھارتی کپتان نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی کپتان سے روایتی مصافحہ نہیں کیا۔
Read More »، میچ کے آغاز سے قبل وقفے وقفے سے بارش ہونے کا امکان ہے، جس سے کھیل کے دوران بھی خلل پڑ سکتا ہے۔
Read More »سوشل میڈیا پر ابرار احمد کی بارات اور شادی ہال پہنچنے کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں، جن میں وہ نہایت خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں۔
Read More »5 اکتوبر 2025
یہ اہم مقابلہ کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم میں شیڈول ہے، جہاں شائقین کرکٹ کے لیے ایک سنسنی خیز دن متوقع ہے۔
Read More »جنوبی افریقی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 69 رنز پر آؤٹ ہو گئی، جہاں صرف ایک بلے باز ہی ڈبل فگر میں داخل ہو سکی۔
Read More »4 اکتوبر 2025
ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پہلے دو میچوں کے لیے محمد آصف اور راشد ریاض امپائر ہوں گے،
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos