محمد عامر نے بھونیشور کمار کے 24 میڈن اوورز کے ریکارڈ کو توڑ دیا اور اب وہ 25 میڈن اوورز کے ساتھ عالمی سطح پر تیسری پوزیشن پر ہیں۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
محمد عامر نے بھونیشور کمار کے 24 میڈن اوورز کے ریکارڈ کو توڑ دیا اور اب وہ 25 میڈن اوورز کے ساتھ عالمی سطح پر تیسری پوزیشن پر ہیں۔
Read More »سیمی فائنل میں احسن ایاز نے مصر کے کریم الباربری کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 0-3 سے شکست دی
Read More »اس نامزدگی کے بعد وہ دو طرفہ انٹرنیشنل سیریز اور آئی سی سی ویمنز ایونٹس میں امپائرنگ کرسکیں گی۔
Read More »15 ستمبر 2024
عثمان خان نے 111 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، شاداب خان نے 65 اور حیدر علی نے 63 رنز اسکور کیے۔
Read More »15 ستمبر 2024
نمازِ جنازہ آج قصور میں ادا کی جائے گی،غضنفر علی ایشین ہاکی چیمپئن شپ کے سلسلے میں ٹیم کے ساتھ چین میں موجود ہیں۔
Read More »اہل خانہ نےجرمنی کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج حیدر شاہ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست کی ہے۔
Read More »14 ستمبر 2024
1960-61 ہوم سیریز اور 1961 کے ایشز دورہ انگلینڈ میں 5 ٹیسٹ کھیلے لیکن انجری کے باعث ان کا ٹیسٹ کیریئر ختم ہو گیا
Read More »کسی بھی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں کھیلنے سے ہچکچاہٹ کا اظہار نہیں کیا، تمام ٹیمیں پاکستان میں کھیلنے کے لیے پرعزم ہیں۔
Read More »سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں لنکن ٹائیگرز نے 219 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست سے دوچار کیا۔
Read More »9 ستمبر 2024
یانک سنر کی کامیابی کا اسکور چھ تین، چھ چار اور سات پانچ رہا۔ فائنل دو گھنٹے 15 منٹ جاری رہا۔
Read More »