انگلینڈ کی ٹیم نے ہدف آخری اوورز میں حاصل کر لیا۔ جوز بٹلر 28 اور ایلکس ہیلز 47 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
انگلینڈ کی ٹیم نے ہدف آخری اوورز میں حاصل کر لیا۔ جوز بٹلر 28 اور ایلکس ہیلز 47 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
Read More »ایشین ہاکی کے چیف ایگزیکٹو طیب اکرام کا بیلجیم کے مارک کیوڈن سے مقابلہ تھا۔طیب اکرام نے79 ووٹ لیے جب کہ بیلجیم کے نمائندے کو 47 ووٹ پڑے۔
Read More »بین اسٹوکس کی ناقابل شکست 33 رنز کی بدولت انگلینڈ جیت حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔
Read More »کرکٹ کو خوبصورت بنانے والے آرٹسٹ کو سالگرہ کی مبارک باد کیلئے 5 نومبر کا انتظار نہیں کرسکتا ۔
Read More »5 نومبر 2022
سدرا امین نے 176 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ اسکور اور تین سنچریز بنانے والی پلیئر کا اعزاز بھی اپنے نا م کر لیا۔
Read More »5 نومبر 2022
ابھی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ شاہد آفریدی کے پاس ہے، جنہوں نے 98 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں97 وکٹیں لیں جبکہ شاداب 81 میچز میں 95 وکٹیں لے چکے ہیں۔
Read More »5 نومبر 2022
ملیحہ علی نے انڈر 67 کے جی کیٹیگری میں سلور جبکہ نمل یونورسٹی اسلام آباد کی المہ شفان علی زئی نے انڈر 62 کے جی کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا
Read More »گزشتہ کچھ دوروں کے دوران ہماری ٹیم منیجمنٹ، سیلکشن کمیٹی اورمیں ایک پیج پر نہیں تھےجس کی وجہ سے ٹیم کا بیلنس بنانے میں مشکلات ہوئیں
Read More »4 نومبر 2022
۔آسٹریلیا کے 168 رنز کے جواب میں افغانستان نے 164 رنز بنائے۔
Read More »محمد سفیان نے پہلا گول 17ویں منٹ میں ینلٹی کارنر کے دوران کیا،دوسرا گول بھی پینلٹی کارنرکے دوران 19 ویں منٹ میں اسکور کیا۔
Read More »