فیصلہ کن معرکے میں گوادر شارکس کو 86 رنز کے بڑے مارجن سے مات دے دی، وکٹ کیپر بیٹر شاہ ویز عرفان کی شاندار بیٹنگ
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
22 اکتوبر 2022
فیصلہ کن معرکے میں گوادر شارکس کو 86 رنز کے بڑے مارجن سے مات دے دی، وکٹ کیپر بیٹر شاہ ویز عرفان کی شاندار بیٹنگ
Read More »بھارت کے خلاف اتوار کو اہم میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کیا گیا
Read More »21 اکتوبر 2022
اسکاٹ لینڈ کو 5 وکتوں سے پچھاڑ دیا،اسکاٹش ٹیم مقررہ 20 اوورز میں محض 6 وکٹوں کے نقصان پر132 رنز بناسکی۔
Read More »21 اکتوبر 2022
ویسٹ انڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے تھے۔آئرلینڈ نے ہدف ایک وکٹ پر حاصل کرلیا۔
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں کوالیفائنگ میچز کھیلے جا رہے ہیں، ٹورنامنٹ کے لیے کُل 8 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے
Read More »21 اکتوبر 2022
ایونٹ کا فائنل کل کھیلا جائے گا، فائنل سے قبل پاکستان جونیئر لیگ کی اختتامی تقریب بھی ہوگی جس میں نامور فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔
Read More »21 اکتوبر 2022
پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کے لیے آسٹریلیا میں موجود ہے، قومی ٹیم آج برسبین سے میلبرن پہنچی تھی
Read More »20 اکتوبر 2022
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نمبیبیا کو 8 رنز سے شکست دیدی
Read More »20 اکتوبر 2022
سری لنکا نے مقررہ اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 162رنز بنائے،نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دی۔
Read More »19 اکتوبر 2022
جانسن چارلس نے کالی آندھی کے لیے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 36 گیندوں پر 45 رنز کی اننگز کھیلی۔
Read More »