ورلڈ نمبر ٹو ارینا سابالنکا نے رواں برس آسٹریلین اوپن میں بھی کامیابی حاصل کی تھی۔ ارینا سابالنکا کا یہ تیسرا گرینڈ سلام ٹائٹل ہے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
8 ستمبر 2024
ورلڈ نمبر ٹو ارینا سابالنکا نے رواں برس آسٹریلین اوپن میں بھی کامیابی حاصل کی تھی۔ ارینا سابالنکا کا یہ تیسرا گرینڈ سلام ٹائٹل ہے۔
Read More »8 ستمبر 2024
قومی ٹیم بھارت میں 11 سے 13 ستمبر تک منعقدہ سیف جونئیر اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی
Read More »8 ستمبر 2024
میں 37 سال کا ہو چکا ہوں، آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے منتخب نہیں کیا گیا، میں نے انگلینڈ کے لیے بہت کرکٹ کھیل لی ہے
Read More »25 کلومیٹر پر مشتمل ریس چمکنی سے شروع ہو کر اسپورٹس کمپلیکس حیات آباد میں احتتام پزیر ہوئی اس ریس میں ملک بھر سے 3000 سے زائد ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں
Read More »مارک ووڈ انگلینڈ کے دورۂ پاکستان اور نیوزی لینڈ میں حصہ نہیں لیں گے، وہ اگلے سال پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی سے قبل واپسی کیلیے پُر امید ہیں۔
Read More »5 ستمبر 2024
فاتح ٹیم نے 155 کا ہدف صرف 9.4 اوورز میں 3 وکٹ پر پالیا، کینگروز نے پاورپلے میں سب سے زیادہ 113 رنز بنانے کا نیا ورلڈ ریکارڈ بھی قائم کردیا
Read More »ڈھاکا ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کو پھول پیش کیے گئے اور مٹھائی کھلائی گئی۔بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے دو صفر سے ٹیسٹ سیریز جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔
Read More »4 ستمبر 2024
وطن واپس جانے کے لیے بنگلا دیشی ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشل رات گئے اسلام آباد سے کراچی پہنچے تھے۔
Read More »پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست ہوئی جبکہ دوسرے میچ میں بنگال ٹائیگرز نے 6 وکٹوں سے ہراکر سیریز اپنے نام کی۔
Read More »ٹیم اور آفیشل کراچی سے دبئی اور دوحہ کے راستے دو مختلف پروازوں سے بنگلا دیش پہنچیں گے۔
Read More »